Its an old video...Just for those who haven't seen it before...Just take it as fun...I like it...So wanted to share it.Hope u guys will like it too.
Its an old video...Just for those who haven't seen it before...Just take it as fun...I like it...So wanted to share it.Hope u guys will like it too.
Altaf say ziada mujey Najam per ghussa aara ra....munh per wah wah , and peechay say.........
پتا نہیں آپ لوگوں کو ہر چیز میں کیڑے کیوں نظر آنے لگتے ہیں۔ یہ تنگ ذہنیت کی نشانی ہے۔
الطاف حسین ایک سادہ دل شخص ہے اور اس ویڈیو سے آپ کو یہی حقیقت عیاں نظر آئے گی۔
مگر آپ لوگوں نے اس پر بھانڈ اور پتا نہیں کس کس چیز کے فتوے جاری کر دیے۔ اگر ایسا کرنے سے کوئی آپ کے بھانڈ جیسے فتووں کی نذر ہو جاتا ہے تو یقین رکھئیے کہ پاکستان کی عوام لاکھوں کڑوڑوں میں بھانڈ اور پتا نہیں کیا کچھ بن جائے گی کیونکہ وہ موسیقی سے اس حد تک شغف رکھتے ہیں۔
بلکہ اردو زبان کے پچانوے فیصد شعرا بھی بھانڈ اور پتا نہیں کیا کیا بن جائیں گے بشمول اسد اللہ خان غالب وغیرہ کے۔
بجائے اپنے فتوے جاری کرنے کے آپ لوگ اپنی تنگ ذہنیت کا علاج کروائیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ الطاف حسین عام پاکستانیوں جیسا ہی ہے۔ ہاں وہ بے شک ملا نہیں ہے، مگر پھر لاکھوں کڑوڑوں عام پاکستانی بھی ملا نہیں ہیں۔
اکثر ہمیں ہر طرف منافقت نظر آتی ہے جہاں لوگ خود تو موسیقی سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں، مگر موسیقار کو بھانڈ اور مراثی ہونے کے فتوے لگاتے ہوئے گالیاں دے رہے ہوتے ہیں۔ یہ دوغلا پن آپ لوگوں کو ہی مبارک۔
Its an old video...Just for those who haven't seen it before...Just take it as fun...I like it...So wanted to share it.Hope u guys will like it too.
according to ur perception AH is a greeeeeeeaaaaaaaaaaaaaaaaaat leader....baray logon ki hrkten ye hoti hen k bhand bun jao?????leader should not b exhibiting such attitude theek ha apne ghr ki had tk tumhara altaf jo b kr le dudh se dhula hi rhe ga v all know kher jo andr ha vo bahr to ana hi ha
aisi hrkten kisi serious insan ki ni ho sktin...he must be a........:P
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|