Assasin's
Senator (1k+ posts)
اس کلپ کو عمران خان کے مخالف سوشل میڈیا صارفین اور بھارتی شئیر کررہے ہیں اور دعویٰ کررہے ہیں کہ امریکی چینل کے اینکر نے وزیراعظم عمران خان کو "ویلڈر" کہا ہے جبکہ تحریک انصاف کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اینکر نے "ویلڈر" نہیں "ووٹر " کہا ہے۔ اس پر امریکیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو "ویلڈر" نہیں "ووٹر" کہا ہے
دراصل بھارت کے سابق کرکٹر وریندرسہواگ نے وزیراعظم عمران خان کی یواین میں تقریر پر غصہ نکالتے ہوئے کہا کہ یہ چینل کے اینکر نے اسے ویلڈر کہا ہے جس پر امریکی چینل این بی سی کے صحافی نے وریندرسہواگ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ صاف سنائی دے رہا ہے کہ عمران خان کو "ووٹر " کہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1179769663779229696
سہواگ کو امریکی اور بھارتی بھی سمجھاتے رہے کہ اینکر نے "ووٹر" کہا ہے "ویلڈر" نہیں۔۔ پاکستانیوں نے سہواگ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی کہا ہے کم از کم تمہارے چائے والے وزیراعظم سے تو بہتر ہے

https://twitter.com/x/status/1179798304692948992 https://twitter.com/x/status/1179757768565297153 https://twitter.com/x/status/1179667291920912384 https://twitter.com/x/status/1179798563213103114 https://twitter.com/x/status/1179762842368643075 https://twitter.com/x/status/1179797721949061122 https://twitter.com/x/status/1179745384626700290
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Pb9e9W8.jpg
Last edited by a moderator: