Vote Ko Izzat Do Chor Ko Nahi

savethepak

Councller (250+ posts)
Vote Ko Izzat Do Chor Ko Nahi


یہ تو ہم جانتے ہیں آج مسلم لیگ ن کے کروڑوں ورکرز اور سپورٹرز حسب معمول بلوں میں گھس کے پاکستانی اردگان کا فقید المثال استقبال کریں گے

لیکن کچھ ایسے بھی ہوں گے جو شاید اپنی جہالت کا ثبوت دیتے ہوۓ ایک چور کے لئے باہر سڑکوں پر بھی نکلیں اور لتر کھا کے واپس آ جائیں

اے تمام لوگوں کے لئے پیش خدمت ہے ایک زبردست ویڈیو

اور کوئی دیکھے یا نہ دیکھے ن لیگ والے ضرور دیکھیں
 
Last edited by a moderator:

Back
Top