Thanks for being sensible and not bashing me all out.... I think the solution is very clear... if this guy is clearly saying that we the people from Waziristan and FATA gave our lives for Azaas Kashmir and against INDIA for Pakistan, then we should not be sold to Americans, who are actually the biggest enemy of the world... we all know about the NSA scandal, so there is no second guessing about it...Kick america out of this country and the TTP might even drop the Sharih point from their agenda and accept our constitution!!
تحریک طالبان پاکستان، مسلمانوں پر حملے نہیں کرتی۔
یہ حملے ہماری طرف غلط منسوب کیئے جاتے ہیں۔
بیت اللہ محسود کا 20 روز قبل دیا گیا انٹرویو۔
ہمارا میڈیا کبھی ایسی ویڈیو نہیں دکھائیگا
تحریک طالبان پاکستان، مسلمانوں پر حملے نہیں کرتی۔
یہ حملے ہماری طرف غلط منسوب کیئے جاتے ہیں۔
بیت اللہ محسود کا 20 روز قبل دیا گیا انٹرویو۔
ہمارا میڈیا کبھی ایسی ویڈیو نہیں دکھائیگا
You must have stamina to hear the view point of others as well.
تحریک طالبان پاکستان، مسلمانوں پر حملے نہیں کرتی۔
یہ حملے ہماری طرف غلط منسوب کیئے جاتے ہیں۔
بیت اللہ محسود کا 20 روز قبل دیا گیا انٹرویو۔
ہمارا میڈیا کبھی ایسی ویڈیو نہیں دکھائیگا
داتا دربار ، قصہ خوانی بازار ، پریڈ لین مسجد ، قادیانی عبادت گاہ پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ، گرجا گھر کی ذمہ قبول نہیں کی لیکن یہ کہ دیا کہ یہ سب جائز تھا شرعی تھا کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کیا یہ پاکستانی مسلمان نہیں تھے جنہیں مسجد، مزار اور بازار میں مار دیا گیا اور اقلیت کو قتل کرنا کیا شرعی ہے ؟؟؟
کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے ، باتیں تو زرداری گیلانی اور مشرف بھی بہت اچھی کرتے ہیں
Come on guys he was not a Hero. People in Pakistan are sad because of sabotage of our peace process. I would recommend Admin to take this video out. He was murdered without due judicial process which is right of every Pakistani that's what we want but he was involved in killing of innocent Pakistanis/Muslims which can't be justified.
داتا دربار ، قصہ خوانی بازار ، پریڈ لین مسجد ، قادیانی عبادت گاہ پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ، گرجا گھر کی ذمہ قبول نہیں کی لیکن یہ کہ دیا کہ یہ سب جائز تھا شرعی تھا کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کیا یہ پاکستانی مسلمان نہیں تھے جنہیں مسجد، مزار اور بازار میں مار دیا گیا اور اقلیت کو قتل کرنا کیا شرعی ہے ؟؟؟
کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے ، باتیں تو زرداری گیلانی اور مشرف بھی بہت اچھی کرتے ہیں
طالبان کو ہزاروں بے گناہ پاکستانیوں کا قاتل کہنے والوں سے جب بھی میں نے دلیل مانگی تو جواب میں دنیا نیوز ، جیو نیوز اور اے آر وائی کی پرانی خبروں کے لنک کے سوا کچھ نہ ملا
آج کی اس جدید سائنسی دنیا میں ٹیوٹر اور فیس بک پر آپکا اور میرا کیا ہوا کومنٹ ٹریس ہو سکتا ہے مگر ہمارا بھولا پن تو دیکھیں گزشتہ کئی برسوں سے وہ کال ٹریس نہ ہو سکی ، جو میڈیا کو فون کر کے کہتے ہیں فلاں شخص کو ہم نے مارا ہے اور فلاں جگہ دھماکہ ہم نے کیا ہے اور ذمہ داری قبول کرتے ہیں. یقین جانئے یہ میڈیا کیمیائی ہتھیار سے کہیں زیادہ خطرناک ہتھیار کے طور پر اسلام کے خلاف جنگ میں استعمال ہو رہا ہے . الله آپ کو تصویر کے دونوں رخ دیکھ کر فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرماتے
نوٹ : طالبان کی لڑائی صرف پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور حکمرانوں سے ہے جنہوں نے پاکستان کی باوقار قوم کو یہود و نصاریٰ کا فرنٹ لائن اتحادی بنایا ہے.
ولی الرحمان کا انٹرویو دیکھا ایک ، اس میں وہ خود کہہ رہا تھا حملوں میں جو معصوم لوگ مارے جاتے ہیں ہمیں بھی ان کا دکھ ہے لیکن ہمیں یہ کرنا پڑتا ہے اور وہ لوگ بھی جنت میں جائیں گے
ملالا پے حملے کو تو ترجمان خود قبول کر چکا ہے بلکہ فخر ہے انہیں اس بات پے کہ ایک چودہ سال کی بچی کو گولی ماری ہم نے
اس بارے میں کچھ کہنا پسند فرمائیں گے آپ ؟

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|