پاکستان کی صحافت کا یہ عجوبہ ابن بطوطہ کا کوئی خاص نمونہ اپنی صحافی بہن ریحام خان کی معافی کے بعد کیا یہ بھی معافی مانگے گا اس کی صحافت اس بات پر چلتی کیا آپ نے کوئی خبر بریک کی ہے کیا آپ نے کوئی کرپشن کا الزام کسی پر تھوپا ہے جی نہیں تو آپ صحافی کہلانے کے لائق نہیں اب بتائے جن پر انہوں نے تکیہ کرکے یہ خبر بریک کی تھی اس نے تو تکیہ ہی ان کے منہ پر دے مارا اب ان کی غیرت کب جوش مارے کہ غیرت ہے ہی نہیں لہذا نہ عقلاں تے نہ سوچاں بلکہ موجاں ہی موجاں

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3dKb4rd/15.jpg
Last edited by a moderator: