Valentines day , Hasan Nisar & orders of Prophet SAW

xshadow

Minister (2k+ posts)
Bhai aap ney likha key hasan nisar per kashf nahin hota. Tou main ney sirf ye kaha hey key aaj kal key dour main kashf sirf zaid hamid per hi

aik traf aap hasan nisar ki mnafaqt ker rahey hain. Our dusri taraf nawaz shreef key muamley main aap us ki hmaet ker rahey hain.

جی یہی تو آپ سمجھ نہیں سکے۔ کہ بد اور بدنام سارے ہی نواز شریف کے خلاف ہیں مگر ایک آپ ہیں کہ میاں صاحب کی محبت میں مرے جارہے ہیں۔
اور اپنا مزاق تو آپ خود بنارہے ہیں یعنی خواہ مخواہ زید حامد بیج میں گھسیٹ کر۔ میں نے بھی یہی عرض کیا تھا کہ آپ کو اگر زیادہ شوق ہے زید حامد پہ بات کرنے کا تو اسکے نام سے تھریڈ لکھیں اور مجھے طلب کریں یعنی مینشن کریں اور آپ کا شوق میں وہاں پورا کردوں گا۔ کیوں' چیلنج قبول ہے تو دکھائیں کوئی بہادری کا نمونہ' یہ اشارو کناروں میں تو بزدل لوگ بات کرتے ہیں۔
باقی حسن نثار کی جو بات ہے وہ اس لیے یہاں ہورہی ہے کیونکہ یہ تھریڈ حسن نثار کے نام سے ہے۔ اور آپ نے کہا کہ میں ایک طرف حسن نثار کی برائیاں پیش کررہا ہوں اور دوسری طرف نواز شریف کے خلاف اسی حسن نثار کی اچھائیاں پیش کررہا ہوں تو یہی منطق پہلے آپ اپنے پہ لاگو کریں کہ جو حسن نثار نواز شریف کے لتے لیتا ہے آپ اسکی پوسٹ پر بجائے اسکی بات کریں' جھک مارنے آگئے ہیں۔
کیا ابھی بھی کچھ کم ہے یا کچھ اور کردوں۔

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo us per bhi thread bnain gey.

Ager hasn nisar per hi baat kerni hey tou aap ko thread starter ki jis baat per aetraaz hey us per baat ker lain.

key hasan nisar ney konsi baat ghalt ki hey.

یار ایک بندہ جسکو حدیث پاک سے بغض ہے اسکے بارے میں آپ مجھ سے کیا بات کرنا چاہتے ہیں۔ آپ ہی بتلا دیں اگر اس میں کوئی اچھا پہلو نکل سکتا ہے تو۔ آپ ہی لگتا ہے کہ حسن نثار کی حمائیت کررہے ہیں تو آپ یہ عرض کردیجیے کہ کونسی عقل کی بات کی ہے حسن نثار نے جسکو میں پسند کروں یا اس سے کچھ سیکھ سکوں۔

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Thread starter ney hasan nisar ki takhno sey uper tahbnd wali baat per aitraz kuya hey. Tou is main hasan nisar ney konsi baat ghalt ki hey.