Basant in our area has same date and season as valentine day.
Both has almost same meaning, though looks different .
This difference is because of culture.
تم لوگوں کو تو دنیا کے ہر کام میں جو کم از کم مغرب کے لوگ عموما کرتے ہیں ان میں بے غیرتی بے شرمی اور بہ حیائی کے جراثیم ہی نظر آتے ہیں. ساتوے آسمان پہ نہ اڑو نیچے اترو ذرا
جن خوبصورت و ترقی یافتہ ممالک میں جہاں انسان کو انسان سمجھا جاتا ہے اور جہاں ہر خاص و عام کو تقریبا برابر کے حقوق حاصل ہیں اور جن ملکوں میں مومن خواتین و حضرات شوق سے جا کر سکونت اختیار کرتے ہیں ان ممالک کے لوگوں کے ہر کام اتنے ہی برے ہیں تو چھوڑ دو وہاں رہنا اور جا کے مکّہ یا مدینے میں رہو جہاں پہ تقریبا سارے وہی کام کیے جاتے ہیں لیکن چھپ کے اور جہاں غریبوں اور امیروں کے دو مختلف معاشرے ہیں
اگر دنیا ویلنٹائن دن بنانا چھور دی گی تو کیا دو دل ایک دوسرے سے پیا ر کرنا بھی چھوڑ دیں گے اگر دو دل ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں اور اس خاص دن اس کا ایک دوسرے کو گلاب کا پھول تحفہ میں دے کے اس کا اظہار بھی کرتے ہیں تو کرنے دو ان کو ایسا تمہیں کیا تکلیف ہے
Valentine day has nothing to do with us; it has nothing to do with neither our religion nor our culture .. It is adopted from west like many other events and we should condemn this, and we should not celebrate it many people from young generation are confuse because of media, fashion, try to copy westerns countries they need education, help, awareness so they can have a better understanding about our religion, but this is not a right way to educate any one by calling then shameless ( besharm)
کسی کو بےشرم، بے حیا، اور بے غرات کھ کر اس کو شرم نہی دلائی جاسکتی، اگر کسی کو کوئی سبق سکھانا چاہتے ہیں تو نرم اور شائستہ زبان کا استعمال کیجیے آپ کی بات کو لوگ زیادہ شوق سے پڑھیں گے اور سیکھیں گے
Wah Wah bankay and lotay kia bat hai,apnay Quran ko apnay pass rakhko: dunyah ki bat karo ,so u guys are not muslim thats why saying quran ki ayat ko apnay pass rakho,for you you are your god,Allah kon hota hai tum ko batanay wala kay kia right hai or kia wrong Naozbillah,basharmi behayhi ki intaha is ko kehtay hain if unwillingly you are born in muslim family to beta kia majboori hai,Islam main to koi sakhti nahee you have your free will do what you want to do,But you should have a little tiny bit of courage to say gunnah to gunnah hi hota hai.

فکر مت کریں بھائی وہ قرانی آیات والی پوسٹ حذف کر دی گئی ہے یہ تو لیول ہے مسلمانوں کی تحمل و برداشت کا. کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ہر بحث و مباحثہ میں چاہے موضوع کچھہ ہی ہو یہ لوگ دوسرے کے منہ پہ قران و احادیث مارنا شروع کر دیتے ہیں اور مقصد صرف یہ ہوتا ہے کے قران میں یہ لکھا ہے اب بحث کی کوئی گنجائش نہیں اگر اسی طریقہ سے ہر بات کا فیصلہ کرنا ہے تو دوسرے کی رائے کی ویسے ہی کوئی اہمیت نہیں رہتی جو کہ جمہوریت کی بنیاد ہے پھر یہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اسلام میں جمہوریت ہے
یہود و نصاری کو تو یہ لوگ شیطان سے بھی بدتر سمجھتے ہیں ارے وہ بھی ہماری طرح کے گوشت پوست کے انسان ہیں اور انمیں بھی کچھ اچھایاں اور کمزوریاں ہیں ان سے امداد لینے میں تو ملّا پیش پیش رہے ہیں اور وہ اسلام کے علمبردار جو یہاں ہر وقت مغرب کے خلاف زہر اگلتے ہیں ان میں سے کتنے اسی بدکردار معاشروں میں رہائش اختیار کیے ہونے ہیں؟
ویلنٹائن دن نہ مناؤ بسنت حرام ہے نیا سال منانا غیر اسلامی ہے یہ تو ان تمام باتوں پہ پابندی لگا دیں جو کہ انسان کو کچھ یر کے لیے ہی سہی لیکن ذرا بہت بھی خوشی کا سبب بنتے ہیں
کون کر رہا ہے یہاں ان باتوں کی سرکاری طور پہ سرپرستی. سرکاری طور پہ سرپرستی تو ان مدرساؤں کی کی جاتی ہے جہاں سے اب خودکش حملہ آور پیدا ہو رہے ہیں یا ان جہادی تنظیموں کی جنہوں نے یہ ملک کسی قابل نہیں چھوڑا
ویسے یہ جن تہواروں کا ذکر کیا ہے اپنی پوسٹ میں ان تہواروں کے منانے میں کیا گناھ ہے؟
اور یہ جو لوگ مغرب ممالک میں جا کے بس رہے ہیں کیا ان کے جوانوں کی ایک بری تعداد جس میں دونوں جنس کے لوگ شامل ہیں ایسے کاموں میں ملوث نہیں جن کو پاکستان کے بہت ہی پاک و صاف معاشرے میں خاصا برا سمجھا جاتا ہے؟
بھائی جان! آپ نے ان مولویوں کو بالکل ٹھیک منہ توڑ جواب دیا ہے. ان کو بالکل فری ہینڈ نہیں دینا چاہئے کہ یہ سادہ لوح عوام کو گمراہ کریں. سیکس کا نام سنتے ہی ان لوگوں کو پتہ نہیں کیا ہو جاتا ہے. ان کے تو اوسان ہی خطا ہو جاتے ہیں. سیکس بھی الله تعالیٰ کی بنائی ہوئی چیز ہے. پتہ نہیں یہ لوگ اس سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں.
فکر مت کریں بھائی وہ قرانی آیات والی پوسٹ حذف کر دی گئی ہے یہ تو لیول ہے مسلمانوں کی تحمل و برداشت کا. کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ہر بحث و مباحثہ میں چاہے موضوع کچھہ ہی ہو یہ لوگ دوسرے کے منہ پہ قران و احادیث مارنا شروع کر دیتے ہیں اور مقصد صرف یہ ہوتا ہے کے قران میں یہ لکھا ہے اب بحث کی کوئی گنجائش نہیں اگر اسی طریقہ سے ہر بات کا فیصلہ کرنا ہے تو دوسرے کی رائے کی ویسے ہی کوئی اہمیت نہیں رہتی جو کہ جمہوریت کی بنیاد ہے پھر یہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اسلام میں جمہوریت ہے
یہود و نصاری کو تو یہ لوگ شیطان سے بھی بدتر سمجھتے ہیں ارے وہ بھی ہماری طرح کے گوشت پوست کے انسان ہیں اور انمیں بھی کچھ اچھایاں اور کمزوریاں ہیں ان سے امداد لینے میں تو ملّا پیش پیش رہے ہیں اور وہ اسلام کے علمبردار جو یہاں ہر وقت مغرب کے خلاف زہر اگلتے ہیں ان میں سے کتنے اسی بدکردار معاشروں میں رہائش اختیار کیے ہونے ہیں؟
ویلنٹائن دن نہ مناؤ بسنت حرام ہے نیا سال منانا غیر اسلامی ہے یہ تو ان تمام باتوں پہ پابندی لگا دیں جو کہ انسان کو کچھ یر کے لیے ہی سہی لیکن ذرا بہت بھی خوشی کا سبب بنتے ہیں
بھائی جان! آپ نے ان مولویوں کو بالکل ٹھیک منہ توڑ جواب دیا ہے. ان کو بالکل فری ہینڈ نہیں دینا چاہئے کہ یہ سادہ لوح عوام کو گمراہ کریں. سیکس کا نام سنتے ہی ان لوگوں کو پتہ نہیں کیا ہو جاتا ہے. ان کے تو اوسان ہی خطا ہو جاتے ہیں. سیکس بھی الله تعالیٰ کی بنائی ہوئی چیز ہے. پتہ نہیں یہ لوگ اس سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں.
I knew that sooner or later a true momin would bring my female family members into this discussion, one of their deadliest weapons that they use to annihilate the kafir opponents.
I am not advocating extramarital sex but I do know that young hearts fall in love with each other and no world power has ever managed to stop them from committing this natural crime. And I do think that presenting roses on this particular occasion to their sweetheart that symbolizes love and devotion is not a sin.
I am unmarried and don't have any children therefore I don't know how will I react if God ever blesses me with a beautiful daughter and she in her innocent youth falls in love with a boy, I am not going to slit her throat.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|