US & UK Embassies Gets Access To NADRA & Telecoms Databases

Pak Zindabad

Councller (250+ posts)
Do you think this Dead nation cares...........? The answer is "NO". They don't care even if you sell them.......just make sure you let them keep their mobile phones........so that they keep reading SMS Jokes........and keep playing mobile phone games.........Thats their whole life now..........
 
Fawad Digital Outreach Team US State Department

نادرہ کے حوالے سے جو غلط معلومات اس تھريڈ ميں زير بحث ہيں وہ ان پرانی اخباری رپورٹس پر مبنی ہيں جو کئ ماہ قبل منظر عام پر آئ تھيں۔

امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ بعض اردو اخبارات ميں شائع ہونی والی اس رپورٹ سے باخبر ہے جس ميں يہ دعوی کيا گيا تھا کہ نيشنل ڈيٹا رجسٹريشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان کے تمام شہريوں کے متعلق حساس اعدادوشمار حکومت امريکہ کو فراہم کر ديے ہيں۔

يہ الزام مکمل طور پر غلط ثابت ہوا تھا۔ حکومت امريکہ نے نہ تو نادرا سے اس قسم کی درخواست کی ہے اور نہ ہی ايسی معلومات حاصل کی ہيں۔

ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ اس ضمن ميں اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے نے ميڈيا کے تمام اہم اداروں کو پريس ريليز جاری بھی کی تھی جس ميں اس بے بنياد اور غلط خبر کی ترديد کی گئ ۔ يہ نشاندہی بھی ضروری ہے کہ يہ رپورٹ محض قياس اور اندازے پر مبنی تھی۔ ايسی کوئ بھی اخباری خبر جس ميں "ايک اہم عہديدار" اور "ذرائع کے مطابق" جيسی اصطلاحات کا سہارا ليا جاۓ اور اس ميں کسی ثبوت، سورس اور يہاں تک کہ کسی متعلقہ شخص کا نام تک موجود نہ ہو، اسے خبر نہيں محض مصالحہ دار شہ سرخی ہی قرار ديا جا سکتا ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی حکومت اور پاکستان کے اعلی عہدیداروں کے مابين تمام فریقين کو درپيش دہشت گردی کے عفريت اور خطرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے تعاون موجود ہے۔ ليکن اس تعاون اور وسائل کے اشتراک کی بنياد باہمی احترام، اعتماد اور ايک دوسرے کی خود مختاری کو تسليم کرنے کے اصولوں پر استوار کی گئ ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
another sad news from the corrupt govt of pakistan..........................ab tera kya hoo gah pakIsss tani . take watever u can noboody answer u.
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
Fawad Digital Outreach Team US State Department

نادرہ کے حوالے سے جو غلط معلومات اس تھريڈ ميں زير بحث ہيں وہ ان پرانی اخباری رپورٹس پر مبنی ہيں جو کئ ماہ قبل منظر عام پر آئ تھيں۔

امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ بعض اردو اخبارات ميں شائع ہونی والی اس رپورٹ سے باخبر ہے جس ميں يہ دعوی کيا گيا تھا کہ نيشنل ڈيٹا رجسٹريشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان کے تمام شہريوں کے متعلق حساس اعدادوشمار حکومت امريکہ کو فراہم کر ديے ہيں۔

يہ الزام مکمل طور پر غلط ثابت ہوا تھا۔ حکومت امريکہ نے نہ تو نادرا سے اس قسم کی درخواست کی ہے اور نہ ہی ايسی معلومات حاصل کی ہيں۔

ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ اس ضمن ميں اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے نے ميڈيا کے تمام اہم اداروں کو پريس ريليز جاری بھی کی تھی جس ميں اس بے بنياد اور غلط خبر کی ترديد کی گئ ۔ يہ نشاندہی بھی ضروری ہے کہ يہ رپورٹ محض قياس اور اندازے پر مبنی تھی۔ ايسی کوئ بھی اخباری خبر جس ميں "ايک اہم عہديدار" اور "ذرائع کے مطابق" جيسی اصطلاحات کا سہارا ليا جاۓ اور اس ميں کسی ثبوت، سورس اور يہاں تک کہ کسی متعلقہ شخص کا نام تک موجود نہ ہو، اسے خبر نہيں محض مصالحہ دار شہ سرخی ہی قرار ديا جا سکتا ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی حکومت اور پاکستان کے اعلی عہدیداروں کے مابين تمام فریقين کو درپيش دہشت گردی کے عفريت اور خطرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے تعاون موجود ہے۔ ليکن اس تعاون اور وسائل کے اشتراک کی بنياد باہمی احترام، اعتماد اور ايک دوسرے کی خود مختاری کو تسليم کرنے کے اصولوں پر استوار کی گئ ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

would u like to answer this .....??????
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?67212-%26%231705%3B%26%231608%3B%26%231574%3B%26%231740%3B-%26%231578%3B%26%231608%3B-%26%231729%3B%26%231608%3B-%26%231580%3B%26%231608%3B-%26%231605%3B%26%231740%3B%26%231585%3B%26%231746%3B-%26%231582%3B%26%231608%3B%26%231606%3B-%26%231705%3B%26%231575%3B-%26%231581%3B%26%231587%3B%26%231575%3B%26%231576%3B-%26%231583%3B%26%231746%3B
 
Paksirzameen

Voter (50+ posts)
haram gosht kay kabab zardari, gilani aur musharaf he kha saktey hein. Yeh unhein ki nasel sey hey.

rahee baat army aur isi ki na 1965 wali ab army rahee aur na woh isi jiss sey israel, india aur america b dertey they. Aey kash keh woh army aur isi phir restore ho jai.