GreenMaple
Prime Minister (20k+ posts)
سارا دکھ تو یہی ہے کہ اُس کو کیوں نہیں نکالا ـ إنتہائی گھٹیا اور بغض رکھے والا خنزیر
this guy is mentally stable NO MORE
اوے --- ھن کے ہوسی
چلو کوئی گل نہیں پی ٹی ای کوہ قاف پر حکومت بنا لے گی پھر
راجہ یار دل نہ چھوٹا کر
:lol:....یہ دیکھ سوات کے لوگوں نے میاں کی حکومت بنا دی - کوہ قاف پر
اس سے بڑا پاگل کسی نے نہی دیکھا ہو گا
یار سارے کے سارے نونی ووٹر ایسے اٹھکل پچو نہیں چلاتے - بس ٹھپے تے ٹھپا ، ٹھپے تے ٹھپا لگاتے ہیں
اینوے تو نہیں ہر الیکشن میں مخالفوں کے ساتھ وہ نہیں ہوتی نا جو پھٹے تلے پاں پڑے ہوے کے ساتھ ہوتی ہے
مثالیں دینے کی تو ضرورت نہیں یا ہے سمجھنے کے لئے ؟ کہ کس کے ساتھ کہاں کہاں پاں پڑے پھٹے تلے الے ہوی ؟
یہ سن کر مجھے تو تیری فکر ہو گئی ہے
کہ ہمارا راجہ ٹوٹے پٹھے تلے پڑا ہو اور ٹرک اوپر سے نہ گزر جاۓ
:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|