US announce $2B military aid for Pakistan ہم کب تک یہ امداد لیتے رہیں گیں

harisuae

Senator (1k+ posts)
17033_90714539_detail.gif
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہم کب تک یہ امداد لیتے رہیں گیں

us rizk say maut achchi!
Imdad is like creating jobs for this regime , they still live in the time of their grandfathers when a third world country which could get more aid was considered a closer friend of the two super powers.
These politicians have actually not worked a hard day in their life , they were born into rich families and what to do when they grow up? they become politicians. What do they know of hard work and the Nasha honesty and truth brings to the mind of the doer.
In ka nasha sharab jaisa aur sach bolnay ka nasha Tahoor jaisa, so Lagay rahoo apnay apnay kamoon main.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ہم کب تک یہ امداد لیتے رہیں گیں

یہ امداد نہیں "اسلام کے خلاف جنگ" میں ساتھ دینے کا معاوضہ ہے، ہمارے سیاستدانوں کو اتنی بھی توفیق نہیں کے کم اذ کم معاوضے کو معاوضہ ہی کہلوا لیں. اپنی جیبیں بھرنے کے لیے امداد کے نام پر قرضوں کا بوجھ بڑھا رہے ہیں
 

capre786

Minister (2k+ posts)
US announce $2B military aid for Pakistan



WASHINGTON: The United States will offer two billion dollars in fresh military assistance to Pakist ...

[FLV]http://www.awaz.tv/video_store2/Oct2010/PressConference22Oct2010.flv[/FLV]
 

rakeem

Senator (1k+ posts)
Re: ہم کب تک یہ امداد لیتے رہیں گیں

یہ امداد نہیں "اسلام کے خلاف جنگ" میں ساتھ دینے کا معاوضہ ہے، ہمارے سیاستدانوں کو اتنی بھی توفیق نہیں کے کم اذ کم معاوضے کو معاوضہ ہی کہلوا لیں. اپنی جیبیں بھرنے کے لیے امداد کے نام پر قرضوں کا بوجھ بڑھا رہے ہیں

This aid can easily be converted into a loan if US Congress wishes to and will be reimbursed in installments so when US feel Pakistan is'nt co-operating 'enuff', they can use this to twist their[army] arm, for e.g. the long awaited operation in Waziristan and a kind of bribe to keep Peoples Party govt. in power no matter how much destruction they cause on the people of PAkistan. This jamhuriyat has pre-planned 100 years in advance thru caste-based feudal politics to slaughter us in our own country till eternity. The only chance was military now US is kind of showing the quality of our PAk military who can do anything for money or power like their civilian counterparts.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: ہم کب تک یہ امداد لیتے رہیں گیں

us rizk say maut achchi!
Imdad is like creating jobs for this regime , they still live in the time of their grandfathers when a third world country which could get more aid was considered a closer friend of the two super powers.
These politicians have actually not worked a hard day in their life , they were born into rich families and what to do when they grow up? they become politicians. What do they know of hard work and the Nasha honesty and truth brings to the mind of the doer.
In ka nasha sharab jaisa aur sach bolnay ka nasha Tahoor jaisa, so Lagay rahoo apnay apnay kamoon main.

Very well said Star Gazer
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
Re: ہم کب تک یہ امداد لیتے رہیں گیں

Jab tak woh dety rahy gy hum lety rahy gy.
Daty huy hai daty rahy gy
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ہم کب تک یہ امداد لیتے رہیں گیں

Jab tak woh dety rahy gy hum lety rahy gy.
Daty huy hai daty rahy gy

This is tip...

So whats bad, if a master gives generously some 'tip' also for good job done.

It is not aid, because it will not be spent on people.

It will be spent on buying homes in UK, US, business in US, and foreign qualification of the ruling class...
 

aushami

MPA (400+ posts)
Aap ko kya lagta hai ke ye aap ke liye hain. haan ye aap ki naam per liye gaye hain but jana inhon ne baahir hai,,
 

molvirpg

Politcal Worker (100+ posts)
STRATEGIC DIALOGUE: Wow! 10,000 PAKISTANI KAROBARI WOMEN TO BE TRAINED IN PESHA IN ARIZONA, USA.

10-23-2010_50318_1.gif


Incredible results of strategic dialogue.
 
Last edited by a moderator:

aushami

MPA (400+ posts)
Re: STRATEGIC DIALOGUE: Wow! 10,000 PAKISTANI KAROBARI WOMEN TO BE TRAINED IN PESHA IN ARIZONA, USA.

You should told us 2000. Baaqi to in ministers ke reletives hi honge..
 

buttson

Citizen
Re: ہم کب تک یہ امداد لیتے رہیں گیں

Sharm ham ko magar naheen aaty
Zardari key bemary, bus daulat piary
maan bahan baich kar khoob key ayyari
"DO more" ho zaleel qismat kay bhikari
 

harisuae

Senator (1k+ posts)
Re: ہم کب تک یہ امداد لیتے رہیں گیں

Sharm ham ko magar naheen aaty
Zardari key bemary, bus daulat piary
maan bahan baich kar khoob key ayyari
"DO more" ho zaleel qismat kay bhikari



Nice feeling for Zardari.
 

harisuae

Senator (1k+ posts)
ڈالر دو ،بم چلا ﺅ ۔۔۔ہم ساتھ ساتھ ہیں:پاک امریکہ سٹر یٹجک مذاکرات کامیاب


14194_Shah%20Mehmood%20Qureshi%20&%20Hellary%20clinton.jpg


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ پاکستان، امریکہ کا اتحادی ملک ہے ہم پاک ، امریکہ باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں ۔ شدت پسندی پاکستان اور امریکہ دونوں کا مشترکہ مسئلہ ہے،پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کے لئے کردار ادا کررہیں گے۔ واشنگٹن میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹریٹجک ڈئیلاگ کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے اپنے تحفظات سے پاکستان کو آگاہ کردیاہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہاوہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے مطمئن ہیں ،پاکستان اور امریکہ دونوں مشترکہ منصوبوں کو فروغ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سٹریٹجک ڈائیلاگ سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں ، دس ہزار پاکستانی خواتین کو امریکہ میں تربیت دی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت سی قربانیاں دی ہیں ۔ انہوں نے کہادونوں ملکوں کے مذاکرات میں افغانستان کی صورتحال بھی زیر بحث آئی ۔ ہیلری کلنٹن نے کہاکہ پاکستان میں کاروبار کی فضا کو بہتر بنائیں گے۔ان کا کہناتھا کہ طالبان پڑھے لکھے لوگوں اورڈاکٹروں کو قتل کر رہے ہیں اورسوات میں ڈاکٹر فاروق کا قتل افسوسناک ہے، خود کش دھماکے شیطانی عمل ہیں ۔ہیلری کلنٹن کاکہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سب سے بڑا پارٹنر ہے اورجنگ میں پاکستان کاکردار بہت اہم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں توانائی اور آبی مسائل کے حل میں مدد کرناچاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنی تجاویز اورمسائل پیش کئے ہیں پاکستان میں پانی اور بجلی کی فراہمی یقینی بنانا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔سٹریٹجک مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں دونوں وزرائے خارجہ نے ڈائیلاگ کو مثبت قرار دیا اور کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان فرینڈ شپ طویل عرصے چلے گی اور دونوں قیادتوں کے درمیان تھوڑی بہت غلطً فہمیوں کو کافی حد تک دور کر لیا گیا۔ ہیلری کلنٹن اور شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اورامریکہ کی دوستی کو میڈیا رپورٹس کے ذریعے اندازہ لگانے کے بجائے حقائق کو مد نظر رکھنا چاہئے اورصرف میڈیا رپورٹس پرہی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو نہیں دیکھنا چاہئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک امریکی صحافی کے سوال پر کہ کچھ عرصے پہلے پاکستانی فوجی کی تشدد کے حوالے سے ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کے جواب میں وزیرخارجہ نے کہاکہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں اوراگر کوئی بھی شخص اس کارروائی میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اورکسی کو بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی پاکستان کو فراہم نہ کئے جانے کے حوالے سے سوال کے جواب میں ہیلری کلنٹن نے کہا کہ اس حوالے سے پاکستان سے بات چیت جاری ہے لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ افغانستان کے حوالے سے سوال پر دونوں وزرائے خارجہ کاکہنا تھاکہ پاکستان کو یقینی طورپراس سلسلے میں تشویش ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ جو مذاکرات کئے جارہے ہیں اس میں شاید پاکستان کو نظر انداز کیا گیا ہے لیکن دونوں رہنماﺅں کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے تمام تر غلط فہمیاں دور ہو چکی ہیں اور پاکستان کو افغانستان میں طالبان سے ہونے والے مذاکرات میں اہم رول دیا جائے گا اورپاکستان کی مشاورت کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔ ہیلری کلنٹن نے ڈاکٹر محمد فاروق خان کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا انہوںنے کہا کہ طالبان کی جانب سے اس قتل پر پوری امریکی انتظامیہ بہت افسردہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ طالبان نے پاکستان میں تعلیم یافتہ لوگوں کے خلاف ایک مہم شروع کر رہی ہے ۔ اس سے سب سے زیادہ نقصان پاکستانی نوجوانوں کو پہنچے گا جو ان لوگوں کے نقش قدم پر چلتے ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ، پاکستان کی دفاعی ضروریات کو مد نظر رکھے ہوئے ہے کیونکہ پاکستان اس وقت دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مصروف ہے۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے واضح طورپر کہا کہ اوباما انتظامیہ پہلی امریکی انتظامیہ ہے جس نے پاکستان کی دفاعی ضروریات کوسمجھا ہے اور اس بنا پر دو ارب ڈالر کے ایک عسکری پیکج کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیری لوگر بل صرف پانچ سالہ نہیں ہونا چاہئے بلکہ یہ آگے بھی چلتارہناچاہئے کیونکہ پاکستان کو امریکی سپورٹ آنے والے ادوار کے لئے بھی درکار ہو گی۔ اس موقع پر ہیلری کلنٹن نے نے کہا کہ پاکستان میں خواتین کے کردار کو مضبوط بنایا جائے گا اوراسی سلسلے میں میں ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت دس ہزار پاکستانی خواتین کو اریزونا میں تربیت دی جائے گی۔ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ پاکستان کی سول فورسز دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں ان کی تمام دفاعی ضروریات جن میں اسلحہ کی فراہمی اور مالی ضروریات شامل ہیں کو امریکہ پورا کرے گا ۔ انہوں نے کہاکہ امریکہ کو پاکستان میں توانائی کے بحران کا پوری طرح احساس ہے اس کے علاوہ پانی اور صحت کے مسائل ہیں اس سلسلے میں امریکہ پاکستان کے لئے اپنی امداد جاری رکھے گا ۔ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ پاکستان کے افغانستان میں تاریخی مفادات وابستہ ہیں اور افغانستان کے حوالے سے امریکہ کبھی بھی پاکستان کو نظر انداز نہیں کرے گا۔
 

Imavailable

MPA (400+ posts)
Re: ہم کب تک یہ امداد لیتے رہیں گیں

This is tip...

So whats bad, if a master gives generously some 'tip' also for good job done.

It is not aid, because it will not be spent on people.

It will be spent on buying homes in UK, US, business in US, and foreign qualification of the ruling class...

Jab Tak Hai Jaaan Jan e Jahan Main Nachoo Gi....
 

Abdali

Senator (1k+ posts)
Revalution a bloody one I hope, for these brown slaves of america and their jewish masters in washingtonnnn..Star Gazer..agreed. Death by lapm post to all these agent puppets of the jew led western mass murdering pigs.
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
Revalution a bloody one I hope, for these brown slaves of america and their jewish masters in washingtonnnn..Star Gazer..agreed. Death by lapm post to all these agent puppets of the jew led western mass murdering pigs.

Sorry my friend I can not advocate unqualified and generaized misery tobe brought upon the human race which is the Ashraful Makhlook of Allah the Almighty and for which he has declared a day of judgement and for whom he will be the final judge.
Having said that, I can understand your pain and frustration but there is always a better way of doing things. Would you agree that USA could have handled the post 9/11 situation differently, which could have been better? Similarly we can handle the current crisise in our life much better, not because we are weak, but because we are not weak.
 

digitalzygot

Senator (1k+ posts)
IT'S CALLED BLOOD MONEY Aid will come in 5-10 years slowly, strings attached and there will be tons of drone attacks, increase in CIA personnel, increase in CIA/RAW/MOSAD sponsored terrorism in Pakistan to apply more pressure on Pakistan...list goes on and on, we should withdraw our US support and should let them fight their own mess, we have done enough and suffered more than them, CORRUPT POLITICIANS will sell their mothers for money.
 

Back
Top