Under Pressure COAS

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
aاس تھریڈ پر سارے پی ٹی آئی پٹوری انڈین اور را ایجنٹ بن گئے، کیوں کہ فوج کے سربراہ کے خلاف بات کر رہے ہیں۔صرف را ایجنٹ ہی فوج یا اس کے سربراہ کے خلاف بات کر سکتے ہیں۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اس مافیا نے پورے پاکستانی نظام پر قبضہ کر لیا ہے۔
قانون بھی انکی مرضی کا چل رہا ہے، عدالتیں بھی انکی مرضی کے فیصلے دے رہی ہیں۔
یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ پھر خان صاحب کیا اقتدار کے مزے لینے کے لئے وزیر اعظم بنے تھے۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Under Pressure COAS

There was no need to call Bilawal and commit an inquiry. Since COAS is on extension with votes from Opposition he is always under pressure. He got trapped into the political gimmick of Opposition.

Governor Sindh ordered Sindh Rangers to register an FIR, Rangers tried to contact IG through phone and he didn't pick. Rangers approached his home and he was drunk at home and was unable to talk or call, so he went with the Rangers to the Police Station. That's it.

Governor Sindh ordering Sindh Rangers for FIR is completely legal and Constitutional because they are called in Karachi by Sindh Gov.

The whole mess is created by COAS Bajwa. Gen Bajwa has lost his moral character.
اس سے ایک اور بات ثابت ہو گئی کہ اگر وفاقی حکومت کرنا چاہے تو کوئی بھی کاروائی کر سکتی ہے، چاہے وہ صوبے کے آئی جی کو اغوا کرنا ہی کیوں نہ ہو۔چنانچہ انصافی پٹواریوں کا یہ بہانہ کہ سندھ میں پی پی کی حکومت ہے، لہذا ہم کچھ کر نہیں سکتے، جھوٹ ہے۔ جب نیت ہو ، تو پھر سب کچھ ہو جاتا ہے۔