Unbiased opinion requested : Caste your vote NOW

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
I have a feeling you have had a personal loss in this conflict therefore I will not respond to this. I hope we all find a way to solve the crisis so that both sides can live in peace.
[h=2]Unbiased opinion requested[/h]avoid getting personal
 

masial

MPA (400+ posts)
thanks for this after reading hamidmeer I was upset but now..my mind is clearmQUOTE=Atif;2010461]
ماما قدیر کا بیٹا جب تک سیاسی جدوجہد کر رہا تھا یا فوج کے ساتھ برسرِ پیکار تھا اسے قانون کے مطابق سزا ملنی چاھیے تھی لیکن جب اس کی تنظیم نے پنجابیوں، سرائیکیوں اور پٹھانوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کی، شہر کے نامور اساتذہ، ڈاکٹرز، بزنس مین اور مستری، حجام وغیرہ کو زبان کی بنیاد پر چُن چُن کر مارنا شروع کیا اور کوئٹہ کو غیر بلوچ کے لئے مقتل گاہ بنادیا تو ایسے آزادی پسندوں کو اس سے زیادہ سخت سزا ملنی چاھیے۔ میں آرمی کے اسطرح بندے اُٹھانے کے خلاف ہوں مگر کوئٹہ شہر میں کوئی ایک بھی پنجابی گھر ایسا نہیں جس کا کوئی عزیز وغیرہ ان مردودوں کے ہاتھوں شہید نہ ہوا ہو۔ ماما قدیر کاش اس وقت یہ مارچ کرتا جب پنجابیوں کے گھروں پر نشان لگا کر ان کو مارا جارہا تھا، بسوں سے اُتار کر پنجاب کا شناختی کارڈ ہونے کی صورت میں اسی وقت بھون دیا جاتا تھا، گھروں کے واحد کفیل کو سر میں ۱۷ گولیاں مار کر شہید کیا جاتا تھا۔ کیا وہ ماما قدیر کے بیٹے نہیں تھے؟؟ اپنے بیٹے کی لاش ملی تو مارچ شروع مگر ان بیٹوں کا کیا جن کے گھر والے دہشت سے یہ بھی نہ بتا سکے کہ ہمیں بے آسرا کس نے کیا ہے۔ میری خواہش ہے کہ آرمی ان تمام منافقوں کو اسی طرح مارے جیسے یہ نہتے لوگوں کو مارتے رہے ہیں۔ بھاڑ میں گیا قانون۔ ان کے لئے یہی قانون ہے جو نافذ ہے
[/QUOTE]
 

Back
Top