Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
واقعی بی بی کی عزت کرنے کے لیے کسی کو ضرورت نہیں ہے بلکہ اسکا پالتو کتا اور سرمحل ہی بہت ہیں۔
ویسے آفرین ہے تمہاری عقل پہ کہ بی بی ' بی بی کی رٹ لگا رکھی ہے مگر تم کسی ایک الزام کا جواب دینے کی ہمت نہیں رکھتے۔ تم الزام لگاو اور میں جواب دیتا ہوں اگر تم میں سننے کی ہمت ہے تو۔
اور تم جیسے بی بی کے چیلوں کا دیکھنا ہم حال کیا کریں گے۔ بڑے ائے تم جعلی شہیدوں کو سجدہ کرنے والے۔
Bhai mere , main zaid Kazzab hamid ke Kazzabi chailon ko is qabil hi nahi samajhta ke un ke saath baat kar ke apna waqt barebaad karoon