Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
کاہے کی شہید۔
چور باپ کی چور بیٹی۔
باپ بھی کتے کی موت مرا چاہے ججوں نے دباو میں پانسی سنائی۔ کیونکہ اصل قاتل کو آج تک پیپلز پارٹی سامنے نہیں لاسکی تو قاتل بٹھو کو ہی تصور کی جائے گا۔
بینظیر بھی کتیا کی موت مری اور یہی نشان عبرت ہے کہ اپنی جماعت ہی قاتلوں کو نہیں پکڑ سکی۔ بلکہ اپنا ہی شوہر قاتل ہے جو جعلی وصیت کے زریعے پارٹی لیڈر بنا ہوا ہے۔ یہاں تو اصلی وصیت کوئی معانی نہیں رکھتی کیونکہ پارٹی کسی کے باپ یا اس کی بیٹی کی جاگیر نہیں ہوتی جو وہ کسے کو بھی وراثت میں لکھ کر دیدے۔ یہی ہوتی ہے کتے کی موت کہ قاتل اور کوئی نہیں بلکہ اپنا شاہر ہے اور وہی جماعت پر بھی قابض ہے۔
اور شرم آنی چاہیے ہر اینکر یا تجزیہ نگار کو جو ان دونوں کی شہید کہتا ہے۔
مجھے تو حیرت ہے کہ اس مسئلے پر علماء اکرام کیوں اپنی رائے نہیں دیتے کہ کس طرح اصلی شہیدوں کے منصب پر ڈاکہ مارا جاتا ہے اور وہ بھی انتہائی بیشرمی کے ساتھ ۔
Dur Fittay Moon Tera
Zaid hamid Kazaaab Ke Chamchay