نیویارک (محسن ظہیر سے )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نریندر مودی اور عمران خان کو الگ الگ فون کال،کشمیر کے تناو¿ کو باہمی بات چیت سے ختم کرنے پر زور ۔
صدر ٹرمپ نے دونوں وزراءاعظم کو فون کال کے بعد جاری کردہ اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میری اپنے دونوں اچھے دوستوں وزیر اعظم انڈیا مودی اور وزیر اعظم پاکستان (عمران) خان سے بات ہوئی
امریکی صدر ٹرمپ کی عمران خان اور نریندر مودی سے الگ الگ فون پر بات چیت، کشمیر پر تناوکم کرنے پر زور - Urdu News USA
https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1163597488173060102
thepakistaninewspaper.com