Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب پیسہ لگا نظر بھی آنا چاہہے - پیسہ لگا مگر کہاں لگا یہ میں نے آپ کو تفصیل دی ہے باقی اگر کوئی چیز پلاننگ میں ہے یا اعلان ہوا تو جب تک منصوبہ مکمل نہیں ہوتا کچھ پتا نہیں ہے - ویسے تو کہنے کو سو ارب کے پی کے میں عوام پر خرچ ہوئے مگر میٹرو چار سال سے بن رہی ہے - بزدار صاحب پچھلے دنوں مظفر گڑھ میں اس ہسپتال کا افتتاح کر رہے تھے جس کا افتتاح شہباز شریف پہلے ہی کر چکے تھے - میرے لنک میں ہر منصوبے کا ثبوت ملے گا جو پنجاب حکومت نے بنایا -