پاکستان اور پنجاب میں جس کے چرچے ہیں۔کون ہے یہ طور بزدار ہم ملواتے ہیں آپ طور خان بزدار سے اور انکے اوپر لگائے جانے والے الزامات جانتے ہیں حقیقت ہے کیا آخر اور طور خان بزدار پر جی این این کے اینکر عمران خان کی جانب سے لگائے جانیوالے والے الزامات پر طور خان بزدار کا 24 نیوز کے رپورٹر کو لگائے جانیوالے الزامات پر تفصیلی جوابات۔ طور بزدار بزدار نے اپنے اوپر لگائے جانیوالے الزامات کے کھل جواب دے دیا۔
طور خان بزدار ایک غریب آدمی مزدوری کرتا تھا۔
طور خان سے تلخ چودہ سوالات اور طور خان بزدار کے تفصیلی جواب مکمل انٹرویو سنیں حقائق کیا ہے