Today is the 50th anniversary of moon landing

alimula

Senator (1k+ posts)
yes، Moon landing finished when Vietnam war ended. No man landed on the moon since then.

.
بھائی ایک دو مرتبہ ہو سکتا ہے کہ فیک ہو جائے بارہ مرتبہ بہت مشکل ہے۔ خاص طور پر جب رشیا بھی ہو۔ اور ایک لاکھ سے زیادہ ملازمین بھی ہوں ناسا کے۔ کہیں تو کچھ ہوتا۔
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ایک دو مرتبہ ہو سکتا ہے کہ فیک ہو جائے بارہ مرتبہ بہت مشکل ہے۔ خاص طور پر جب رشیا بھی ہو۔ اور ایک لاکھ سے زیادہ ملازمین بھی ہوں ناسا کے۔ کہیں تو کچھ ہوتا۔

جو ناین الیون کر کے ملین بندے مار سکتے ہیں کچھ بھی کر سکتے ہیں.

.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مگر وہ تو بارہ مرتبہ مون پہ گئے ہیں۔ کیا سب فیک تھے؟؟

There is a radiation belt after the earth's atmosphere and no living thing has gone beyond that limit. We human have not found any solution to overcome that radiation yet. So no living thing has left the earth yet.
Edit:-
The radiation belt is called van allen belts..No living being can survive this radiation and we have no solution found yet.

.
 
Last edited:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
serveimage

Look at the wrinkles on the shoe. If you have vacuum outside and one atmospheric pressure inside the space suite, you cannot have wrinkles on the shoe.

.
 
alimula

Senator (1k+ posts)
There is a radiation belt after the earth's atmosphere and no living thing has gone beyond that limit. We human have not found any solution to overcome that radiation yet. So no living thing has left the earth yet.

.
There is a radiation belt after the earth's atmosphere and no living thing has gone beyond that limit. We human have not found any solution to overcome that radiation yet. So no living thing has left the earth yet.

.
وین ایلن بیلٹ کوئی ایسا بیریر نہیں تھا جس کو پار نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اسکا امپیکٹ تقریبا سی ٹی سکین جتنا ہی امپیکٹ ہوا تھا خلابازوں پر۔
تو اپکا یہ لوجک سہی نہی ہے۔ اگر اپکی بات مان لی جائے تو وین ایلن بیلٹ کا تو ابھی تک کوئی سلوشن نہی ہے۔ تو جو اتنے مشن گئے ہیں اوٹر سپیس میں اور بہت سے ابھی بھی جا رہے ہیں وہ نا جاتے
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
وین ایلن بیلٹ کوئی ایسا بیریر نہیں تھا جس کو پار نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اسکا امپیکٹ تقریبا سی ٹی سکین جتنا ہی امپیکٹ ہوا تھا خلابازوں پر۔
تو اپکا یہ لوجک سہی نہی ہے۔ اگر اپکی بات مان لی جائے تو وین ایلن بیلٹ کا تو ابھی تک کوئی سلوشن نہی ہے۔ تو جو اتنے مشن گئے ہیں اوٹر سپیس میں اور بہت سے ابھی بھی جا رہے ہیں وہ نا جاتے

They did go to the outer space around the earth but not crossed the van allen belts.

.
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
امریکہ نے روس سے پہلے چاند پر اترنے کا دعوی کا کیا تھا کیونکہ روس اور امریکہ دونوں چاند پر جانے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن نے امریکہ چاند پر پہلے لینڈنگ کی ہے ایسا ناسا کا ماننا ہے جبکہ گزشتہ سال کی ایک اخباری نیوز کے مطابق ناسا کے پاس موجود ثبوت جو پہلی مون لینڈنگ پر حاصل کیے گئے تھے وہ سب ضائع ہوگئے کچھ بھی موجود نہیں ہے۔ کوئی کیسے اتنے اہم ثبوت ضائع کرسکتا ہے یہ بھی اہم سوال ہے۔ جبکہ کچھ یورپی، امریکی اور روسی ماہرین فلکیات کا ماننا ہے ناسا کی مون لینڈنگ ہولی وڈ سٹوڈیو یا ایران کی سرزمین پر فلمائی کی ایک فلم ہے حقیقت میں امریکہ نے پہلے چاند پر کوئی لینڈنگ نہیں کی تھی۔ جبکہ پہلے دعوی کے کافی عرصہ بعد چاند پر مون لینڈنگ ہوئی تھی ۔
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
گزشتہ دنوں انڈیا نے بھی چاندرہ یان روانہ کرنے کا پروگرام بنایا تھا جس کو برطانیہ نے سپانسر کیا تھا جبکہ عین لانچنگ سے کچھ گھنٹے پہلے چاندرہ یان کا مشن کینسل کردیا جبکہ جو راکٹ انڈیا نے مریخ کی طرف روانہ کیا تھا وہ کچھ دیر بعد سمندر سے برامد ہوا تھا۔
 
Back
Top