To be fair, These prices are not in PTI's control - Farrukh Saleem

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
31RGnrv.jpg
https://twitter.com/x/status/1447810735011151875
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
تھر میں جو اربوں ڈالر کہ کوئلے تھے انکا کیا بنا؟ بچپن سے یہ سنتے آرہے تھے کہ تھر کوئلے اور بلوچستان تیل سے مالا مال ہے. پاکستان میں ہر حکومت نے عوام کو چ بنا کر ٹرک کی بتی کہ پیچھے لگایا ہوا ہے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
تھر میں جو اربوں ڈالر کہ کوئلے تھے انکا کیا بنا؟ بچپن سے یہ سنتے آرہے تھے کہ تھر کوئلے اور بلوچستان تیل سے مالا مال ہے. پاکستان میں ہر حکومت نے عوام کو چ بنا کر ٹرک کی بتی کہ پیچھے لگایا ہوا ہے
کوئلہ تو ہے، نکالنے کے لیے کتنا خرچہ ہے، یہ کوئی نہیں بتائے گا۔
کینیڈا میں تیل ہے، مگر اسکو نکالنے اور ریفائنری کرنے کے بعد اس کی قیمت دُنیا کے دوسرے تیل فراہم کرنے والے مُمالک سے بہت ذیادہ ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کوئلہ تو ہے، نکالنے کے لیے کتنا خرچہ ہے، یہ کوئی نہیں بتائے گا۔
کینیڈا میں تیل ہے، مگر اسکو نکالنے اور ریفائنری کرنے کے بعد اس کی قیمت دُنیا کے دوسرے تیل فراہم کرنے والے مُمالک سے بہت ذیادہ ہے
ہاں تو یہ شعبدہ بازی ہی ہوئی نہ کہ برسوں عوام کو لارے دیے جاتے رہے ہیں. دنیا میں ہر ملک کی زمین میں ہی معدنیات اور تیل ہے. جتنی گہرائی میں جاؤ اتنا ہی بڑا ذخیرہ ملے گا مگر جب انہیں حاصل کرنا معاشی طور پر کارآمد نہیں ہے تو انکا ذکر کر کہ عوام کو چ بنانا ضروری ہے کیا؟
 
Back
Top