Since when Farrukh Saleem started to be fair in his Analysis?
He always present half truth to make an argument against PTI ever since he is kicked out by PTI as their Spokesperson On Economy And Energy Issues.
لگتا ہے اس حرامی کو بھی کوئی اُمید نظر آئی ہے کہ نوکری مل جائے۔ یا پھر دوسری طرف سے لفافے بند ہو گئے ہونگے
کوئلہ تو ہے، نکالنے کے لیے کتنا خرچہ ہے، یہ کوئی نہیں بتائے گا۔تھر میں جو اربوں ڈالر کہ کوئلے تھے انکا کیا بنا؟ بچپن سے یہ سنتے آرہے تھے کہ تھر کوئلے اور بلوچستان تیل سے مالا مال ہے. پاکستان میں ہر حکومت نے عوام کو چ بنا کر ٹرک کی بتی کہ پیچھے لگایا ہوا ہے
ہاں تو یہ شعبدہ بازی ہی ہوئی نہ کہ برسوں عوام کو لارے دیے جاتے رہے ہیں. دنیا میں ہر ملک کی زمین میں ہی معدنیات اور تیل ہے. جتنی گہرائی میں جاؤ اتنا ہی بڑا ذخیرہ ملے گا مگر جب انہیں حاصل کرنا معاشی طور پر کارآمد نہیں ہے تو انکا ذکر کر کہ عوام کو چ بنانا ضروری ہے کیا؟کوئلہ تو ہے، نکالنے کے لیے کتنا خرچہ ہے، یہ کوئی نہیں بتائے گا۔
کینیڈا میں تیل ہے، مگر اسکو نکالنے اور ریفائنری کرنے کے بعد اس کی قیمت دُنیا کے دوسرے تیل فراہم کرنے والے مُمالک سے بہت ذیادہ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|