Geek
Chief Minister (5k+ posts)
سرپرست اعلی تحریک لبیک پاکستان پیر محمد افضل قادری نے تحریک لبیک پاکستان کی سرپرستی کے عہدے سے استعفی دے دیا اور دھرنوں میں تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کی طرف سے ملکی اداروں کے خلاف استعمال کی گئ زبان اور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف جسٹس آف پاکستان کے متعلق دیے گے فتوؤں پر بھی معافی مانگ لی
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/CSZIHqT.jpg
Last edited by a moderator: