GTV Pakistan
Councller (250+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/j421WnR.png
عجیب تماشہ لگا ہوا ہے ہمارے ملک میں کسی پہ بھی کیوں سخت ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا جو جس کی مرضی کر رہا ہے ! اس طرح کے واقعات ہوں گے تو مولانا ڈیزل تو کہے گا کہ عمران خان کی ٹیم ایسے لوگوں پر ہی مشتمل ہے ۔ ان لوگوں سے ملک کو آزاد کرو۔ آج سے پہلے شاید ہی دنیا کے کسی ملک میں اس طرح کی حرکت ہوی ہو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|