عجیب تماشہ لگا ہوا ہے ہمارے ملک میں کسی پہ بھی کیوں سخت ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا جو جس کی مرضی کر رہا ہے ! اس طرح کے واقعات ہوں گے تو مولانا ڈیزل تو کہے گا کہ عمران خان کی ٹیم ایسے لوگوں پر ہی مشتمل ہے ۔ ان لوگوں سے ملک کو آزاد کرو۔ آج سے پہلے شاید ہی دنیا کے کسی ملک میں اس طرح کی حرکت ہوی ہو۔
عجیب تماشہ لگا ہوا ہے ہمارے ملک میں کسی پہ بھی کیوں سخت ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا جو جس کی مرضی کر رہا ہے ! اس طرح کے واقعات ہوں گے تو مولانا ڈیزل تو کہے گا کہ عمران خان کی ٹیم ایسے لوگوں پر ہی مشتمل ہے ۔ ان لوگوں سے ملک کو آزاد کرو۔آج سے پہلے شاید ہی دنیا کے کسی ملک میں اس طرح کی حرکت ہوی ہو۔