GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying
I don't wanted to respond with name but you keep insisting on Middx
Name of area where this synagogue is located is HAM, near Twickenham.
معذرت کے ساتھ جیو جی کیا آپ نے ویڈیو نہیں دیکھی . پرویز رشید سناگاگ کا ذکر نہیں کر رہا سنا گاگ میں آپکے مطابق خان کے بچے پڑھ رہے ہیں
، پرویز رشید کہہ رہا ہے اس ایریا کا نام لیں جہاں خان کے بچے پل رہے ہیں ، دوبارہ سنیں وہ سکول نہیں کہہ رہا ایریا کہہ رہا ہے اور ایریا مڈلسیکس ہے
آپ اچھی طرح جانتے ہیں سناگاگ ایریا نہیں ہے
I don't wanted to respond with name but you keep insisting on Middx
Name of area where this synagogue is located is HAM, near Twickenham.