This Statment of Pervez Rasheed about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

معذرت کے ساتھ جیو جی کیا آپ نے ویڈیو نہیں دیکھی . پرویز رشید سناگاگ کا ذکر نہیں کر رہا سنا گاگ میں آپکے مطابق خان کے بچے پڑھ رہے ہیں
، پرویز رشید کہہ رہا ہے اس ایریا کا نام لیں جہاں خان کے بچے پل رہے ہیں ، دوبارہ سنیں وہ سکول نہیں کہہ رہا ایریا کہہ رہا ہے اور ایریا مڈلسیکس ہے
آپ اچھی طرح جانتے ہیں سناگاگ ایریا نہیں ہے

I don't wanted to respond with name but you keep insisting on Middx
Name of area where this synagogue is located is HAM, near Twickenham.

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

ڈھینچوں ڈھینچوں
:lol:

پٹواری کھوتا

hhh Changar Babay
Suna Sab Khariat Hai Na.....
Aik Ka Tou Sab Ko Pata Hai Dosra Allah Log Tou Nahi Hua :)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

hhh Changar Babay
Suna Sab Khariat Hai Na.....
Aik Ka Tou Sab Ko Pata Hai Dosra Allah Log Tou Nahi Hua :)
بٹ جی .....:lol:
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

I don't wanted to respond with name but you keep insisting on Middx
Name of area where this synagogue is located is HAM, near Twickenham.

Kia HAM kehney se wazooo kerna perta haiii ya wazooo tooot jata haaaaiii....

Yaaar kuch to logic use keroooo.... Wo area ka keh reha haaaaaiiii....
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

To use logic one need to use brain and Patwaris lack it

Kia HAM kehney se wazooo kerna perta haiii ya wazooo tooot jata haaaaiii....

Yaaar kuch to logic use keroooo.... Wo area ka keh reha haaaaaiiii....
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

I don't wanted to respond with name but you keep insisting on Middx
Name of area where this synagogue is located is HAM, near Twickenham.

Kia HAM kehney se wazooo kerna perta haiii ya wazooo tooot jata haaaaiii....

Yaaar kuch to logic use keroooo.... Wo area ka keh reha haaaaaiiii....

ہیم پٹواری کے گوشت کو کہتے ہیں ہندی زبان میں

ان کے لئے پاکستان کو لوٹنا حلال ہے
 
Last edited:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں کئی فارمز پر لفظ "سیکس" لکھا ہوتا ہے اور نیچے آپشن ہوتے ہیں ، میل ،فیی میل یا ادرز ۔۔۔۔ کیا ایسا فارم فل کرنے کے بعد بھی غسل واجب ہو جاتا ہے یا وضو۔ سے کام چل جاتا ہے ۔۔ نیز پانی نہ ہونے کی صورت میں تیمم کا کیا حکم ؟
 
AAA101

Senator (1k+ posts)
joke of the century, cant stop laughing ... no1 can beat this1

wasay PMLN supporters Nazer nahi aarahay... they shouldn't be ashamed. just enjoy extreme level of your leaders stupidity
 
shami11

Minister (2k+ posts)
I live in Middlesex myself, so alot of other Muslims too...

under his logic we are not Muslim or what?
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے جو جو روزانہ اُجرت ٹی وی اور پریس میں جھوٹ بول بول کر پھاوے ھو چکے ھیں ان سب چن چن کر ایک کی زبان گُدی سے لے کر کاٹ دینی چاھیئے تاکہ دوسروں کی خاطر آیندہ کوئی جھوٹ بولنے کی جرات نہ کرے۔۔
 
Annie

Moderator
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

I don't wanted to respond with name but you keep insisting on Middx
Name of area where this synagogue is located is HAM, near Twickenham.

جیو جی آپکی پوسٹ پڑھ کر یقین نہیں آرہا یہ آپ ہیں جو پڑھے لکھے ہیں اور ویسٹ میں زندگی گزاری ہے اور آپ یہ نام لیتے ججھک رہے ہیں .. کیوں ؟ پرویز رشید نے تو اپنی کم علمی اور ان پڑھ ہونے کا ثبوت دیا ہے ..کیا جس ویسٹ کے کلچر میں ہم میں سے اکثر ممبرز رہتے ہیں کیا ہم ہیم کہنے سے جھجکتے ہیں . کیا ہم پورک اور بیکن کا ذکر نہیں کرتے .. کیا ہمیں ہیم کا نام لینے سے وضو کرنے کی ضرورت ہے . یہ تو ان پڑھ ہی کر سکتے ہیں آپ پڑھے لکھے ہیں آپ ان ناسمجھی کی باتوں کو بیک اپ کرتے اچھے نہیں لگتے ، میری بات بری لگے تو میری معذرت ..

ایک بات یاد آئ میری ایک واقف گوری ٹیچر تھی کہنے لگی انہوں نے سکول کے بچوں کا فارم پر ٹرپ ارینج کیا ،، انہوں نے والدین کو خط لکھے کے بچے فارم پر جائیں گے وہاں جانوروں کو کھلائیں گے ، انھیں پکڑ کر ٹچ کریں گے ، دیکھیں گے اور سیکھیں گے ، انہوں نے لکھا کے جانوروں میں چوزے ، مرغیاں ، گاۓ ، لامہ ، اور جینی پِگ وغیرہ ہونگے ، اب اپنے کچھ دیسی والدین نے بچوں کو فارم جانے سے منع کر دیا اور جواز یہ دیا ، ہمارا بچہ جینی پگ کو ہاتھ نہیں لگا سکتا ..وہ ٹیچر سر پیٹ کر ہی رہ گئی وہ گورے بھی حیران تھے کے یہ لوگ کس دنیا کے ہیں ، انہوں نے سمجھایا کے جینی پِگ ، کوئی اصلی پِگ نہیں بلکے خرگوش کی نسل کا ایک کیوٹ جانور ہے ..

سچی اپنے لوگوں کے بارے میں ایسی باتیں اور حجتیں سن کر بڑی شرمندگی ہوتی ہے
 
hhh, don't turn story around
Debate is about Middlesex and Ham and not my reluctance to use the word
Had you known HAM is the name of the area, would you still be making same comments??
Reason for not writing HAM in first place was not to embarrass you as I expected you would know the name living in UK.
 
Last edited:

Annie

Moderator
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

hhh, don't turn story around
Debate is about Middlesex and Ham and not my reluctance to use the word
Had you known HAM is the name of the area, would you be still making same comments??.

Geo Ji , who cares about the names of the area unless it is notorious for some reason.
These names were chosen in olden days by its residents mostly related to the history of the area. No matter what is the name it doesn't become the matter of embarrassment to say it. Whatever the area is, it doesn't mean that it is sacred/unsacred due to any reason. Even if I have known the area name is Ham then I still wouldn't have regarded it as any unholy thing.

You must have watched this thread there are weirdest and even offensive names of the places around the World. It is just the way people have understanding or approach.

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?447908-Places-Pervaiz-Rasheed-Cant-Name
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

Taira Tou Asli Surname hai hhh
You must feel proud

Tumhara Tou Khanay Say Nahi Toot-ta...

hhh where is all Bak Bak gone that name of area is Middlesex
so keep eating your own stuff from your own ***...hhh

hhh, don't turn story around
Debate is about Middlesex and Ham and not my reluctance to use the word
Had you known HAM is the name of the area, would you still be making same comments??
Reason for not writing HAM in first place was not to embarrass you as I expected you would know the name living in UK.

Patwari Butt in action......:lol:
images
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: This Statment of Pervez Rashid about Children of Imran Khan | Oh God I'm Dying

جیو جی آپکی پوسٹ پڑھ کر یقین نہیں آرہا یہ آپ ہیں جو پڑھے لکھے ہیں اور ویسٹ میں زندگی گزاری ہے اور آپ یہ نام لیتے ججھک رہے ہیں .. کیوں ؟ پرویز رشید نے تو اپنی کم علمی اور ان پڑھ ہونے کا ثبوت دیا ہے ..کیا جس ویسٹ کے کلچر میں ہم میں سے اکثر ممبرز رہتے ہیں کیا ہم ہیم کہنے سے جھجکتے ہیں . کیا ہم پورک اور بیکن کا ذکر نہیں کرتے .. کیا ہمیں ہیم کا نام لینے سے وضو کرنے کی ضرورت ہے . یہ تو ان پڑھ ہی کر سکتے ہیں آپ پڑھے لکھے ہیں آپ ان ناسمجھی کی باتوں کو بیک اپ کرتے اچھے نہیں لگتے ، میری بات بری لگے تو میری معذرت ..

ایک بات یاد آئ میری ایک واقف گوری ٹیچر تھی کہنے لگی انہوں نے سکول کے بچوں کا فارم پر ٹرپ ارینج کیا ،، انہوں نے والدین کو خط لکھے کے بچے فارم پر جائیں گے وہاں جانوروں کو کھلائیں گے ، انھیں پکڑ کر ٹچ کریں گے ، دیکھیں گے اور سیکھیں گے ، انہوں نے لکھا کے جانوروں میں چوزے ، مرغیاں ، گاۓ ، لامہ ، اور جینی پِگ وغیرہ ہونگے ، اب اپنے کچھ دیسی والدین نے بچوں کو فارم جانے سے منع کر دیا اور جواز یہ دیا ، ہمارا بچہ جینی پگ کو ہاتھ نہیں لگا سکتا ..وہ ٹیچر سر پیٹ کر ہی رہ گئی وہ گورے بھی حیران تھے کے یہ لوگ کس دنیا کے ہیں ، انہوں نے سمجھایا کے جینی پِگ ، کوئی اصلی پِگ نہیں بلکے خرگوش کی نسل کا ایک کیوٹ جانور ہے ..

سچی اپنے لوگوں کے بارے میں ایسی باتیں اور حجتیں سن کر بڑی شرمندگی ہوتی ہے

کس پونی کو سمجھا رہی ہو
یہ ٹٹو ہے
 
اب اندزہ ہوا اس کتے کو فوجیوں نے کیوں مارا تھا ۱۹۹۹ میں۔
اور جب کچھ عرصہ پہلے ایر پورٹ پر اسے لوگوں نے جوتے مارے تھے تو مجھے افسوس ہوا تھا لیکن اب لگتا ہے بلکل سہی کیا اس کے ساتھ
اس کو جتنا کوٹو کم ہے
 
Back
Top