تو اس کا مطلب ہ ہزار سال پہلے انسان کچھ اور تھا.
ٹیکنولوجی میں ترقی کو انسانی ارتقا نہیں کھا جا سکتا.
لوگ آج سے ہزار سال بعد بھی حق ہلال کی کمائی پر یقین رکھیں گے اور چور ہزار سال بعد بھی لوٹ مار کریں گے.
ہزار سال بعد بھی اک نورا پٹواریوں کا گورو ہو گا اور اک عمران خان جیسا لوگوں کو عقل کی بات سمجھاتا رہے گا.
اور اک آسان سی بات کہ اگر آپ گھڑے میں گر ہی گئے ہو تو اس کو اور کھودنا بند کر دو لوگوں کی سمجھ میں نہیں اہے گا.
میری طرف سے سب کو نیا سال مبارک ہو.