This is the Man Deserving to be the Field Marshal, NOT that Deceiver Munir

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ، عمران نے اڈیالہ سے چھوڑی تھی جس کی وجہ سے جہاز گرگئے تھے ۔ بدنام آرمی کو کرتے ھو ، نام عاصم کا لیتے ھو ۔
دماغ گھوم گیا بھائی کا

آرمی کے خلاف کیا بولا میں نے؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دماغ گھوم گیا بھائی کا

آرمی کے خلاف کیا بولا میں نے؟؟؟

تو کیوں بولے گا آرمی کے خلاف ؟ آرمی میں صرف عاصم منیر ھی نہیں ھے ۔ کتنے جوان سرحد پر پہرہ دیتے ہیں ۔ شیر دل جس کا مجسمہ تم لوگوں نے توڑا تھا ، وہ بھی اسی فوج سے تھا ۔ کچھ شرم کرو ، کچھ حیا کرو ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیوں بولے گا آرمی کے خلاف ؟ آرمی میں صرف عاصم منیر ھی نہیں ھے ۔ کتنے جوان سرحد پر پہرہ دیتے ہیں ۔ شیر دل جس کا مجسمہ تم لوگوں نے توڑا تھا ، وہ بھی اسی فوج سے تھا ۔ کچھ شرم کرو ، کچھ حیا کرو ۔
جھوٹ بتایا ہے تمھیں عاسم یزید نے کہ شیر خان کا مجسمہ توڑا گیا تھا

لیکن کیا یہ وہی شیر خان ئے کہ جس کو مشرف نے پاکستانی فوجی ماننے سے انکار کردیا تھا اور اس کو چھوڑ کر آگیا تھا؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ بتایا ہے تمھیں عاسم یزید نے کہ شیر خان کا مجسمہ توڑا گیا تھا

لیکن کیا یہ وہی شیر خان ئے کہ جس کو مشرف نے پاکستانی فوجی ماننے سے انکار کردیا تھا اور اس کو چھوڑ کر آگیا تھا؟؟؟

کیا یہ وھی مشرف ھے جس کو بعد میں صدر بنانے کے لیے تیرے دوست نے اس کے جعلی ریفرنڈم میں مدد کی تھی ۔ شیر خان کے مجسمے کو توڑنے پھوڑنے کی وڈیو کو آنکھیں کھول کے دیکھ ۔ شاید تجھے سچ نظر آجائے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
You dint answer the question what happens if it is true? What is your stance?
Your question has if and my answer is very straight and frank without any if and buts. And if it turns out to be true, I will be against it as same as before during Musharraf era.
 
Last edited:

Back
Top