ایک دوست کیپٹن تھا آرمی میں ، اس کے دوست کی پروموشن ہونی تھی کیپٹن ٹو میجر ، اچھا ریکارڈ تھا ، انٹرویو بھی اچھا جا رہا تھا ، آخر میںبریگیڈ ئر صاحب نے کہا او کے جنٹلمین ، اب آپ مجھے قومی ترانہ سنائیں ، دو لائنز کے بعد وہ بھی پھنس گیا ، اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اچھا سولجر نہیں تھا ، پروموشن ہو گئی ، بات کو بتنگڑ نا بنایا جائے تو بہتر ہے
شری امر سنگھ، کہاں ہو؟ آپ سے انوردھ ہۓ کی فورم کو اپنے درشن سے لوبھت کريں۔
ایک پروگرام آتا ہےایک دوست کیپٹن تھا آرمی میں ، اس کے دوست کی پروموشن ہونی تھی کیپٹن ٹو میجر ، اچھا ریکارڈ تھا ، انٹرویو بھی اچھا جا رہا تھا ، آخر میںبریگیڈ ئر صاحب نے کہا او کے جنٹلمین ، اب آپ مجھے قومی ترانہ سنائیں ، دو لائنز کے بعد وہ بھی پھنس گیا ، اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اچھا سولجر نہیں تھا ، پروموشن ہو گئی ، بات کو بتنگڑ نا بنایا جائے تو بہتر ہے
ایک پروگرام آتا ہے
Who is smarter than grade 8.
جس میں بڑے بڑے پڑھے لکھے لوگ حصہ لیتے ہیں لیکن آٹھویں کے لیوول کی باتوں کا جواب دینا مشکل ہوتا ہے
اسی طرح سب کو قومی ترانہ بچپن میں آتا ہوتا ہے کیوں کہ روز پڑھتے ہیں
لیکن بڑے ہو کر بھول جاتا ہے ، کوئی بڑی بات نہی
ویسے میں نے دیکھا کہ کہ اگر اس ترانے کو بڑے ہو کر سمجھا جاۓ تو یہ مختصر سی چیز اپنے اندر پورا سمندر رکھتی ہے
شریمان پیاسا پرانی جی سوئم تو لوبھت کرنے میں سندھے رہتا ہے آپ کو اور آروپ ہم نردوشوں پے ، کیا یہ کھلا انتر نہیں
کرپيا اپنے بھيتر کے سنديہھ کو من سے نکال باہر کريں کيونکی ہماری اپستتھی آپ سے بہت ادھيک ہۓ۔
کارن تو کيول آپ ہی کو پتہ ہوگا پربھو۔
پرنتو آپ کی اپستھتھی ، اپستھتھ نہیں ہوتی ، اس کا کیا کارن ہو سکتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|