انہوں نے بار بار اقتدار میں آ کر بھی اس عوام کو جہالت اور غربت کا شکار رکھا ہے۔۔۔ کیوں ؟ تاکہ ان کی اسی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر اقتدار میں آ سکیں اور اپنے بچوں کو بھی لا سکیں۔۔۔ پٹواری ہیں کہ بس شیر آیا شیر آیا کے علاوہ کچھ سوچنے سے ہی قاصر ہیں۔۔۔