نادان
Prime Minister (20k+ posts)
افغانستان میں دہشتگرد طالبان اسلامی وائرس زدہ حکومت قائم کرکے بیٹھ گئے تھے، پورا افغانستان طالبان کی چھتری تلے دہشتگرد پروڈیوس کرنے کی فیکٹری بن گیا تھا اور اگر امریکہ ان افغانی بدوؤں کی حکومت بروقت ختم نہ کرتا تو وہاں سے دہشتگرد نکل نکل کر پوری دنیا میں پھٹنے تھے اور سارے عالم کا امن تباہ ہوجانا تھا۔۔ دنیا بھر کو امریکہ کا احسان ماننا چاہئے کہ اس نے چوہوں کی طرح بلوں میں گھسے ہوئے ملا عمر اور اسامہ بن لادن کو ان کی بلوں سے نکال کر تلف کردیا اور امنِ عالم کو مزید نقصان ہونے سے بچا لیا۔۔
آپ اتنے ہی لا علم ہو یا پریٹنڈ کرتے ہو
?