There's only option of Marshal law or blood revolution if you can't bring change through vote. Imran

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Imran Khan aik dafa phir boot polish kerty huy

ابے کسی پریس والے کی اولاد کبھی کچھ لکھ بھی لیا کر جب بھی اتا ہے اپنی پیدائش کا جشن تصویریں لگا کر شروع کردیتا ہے

tum bagirat logon ko kisi ke ilfazz likhne ka asar hota tu dajjal nawaz ajj pakistan ka leader na hota

tum log alfaz nahi jooton ke mar ho aur whoie tum logon per suite karte haie
11666233_804435526339513_3109180323648364753_n.jpg
 
Re: Imran Khan aik dafa phir boot polish kerty huy

tum bagirat logon ko kisi ke ilfazz likhne ka asar hota tu dajjal nawaz ajj pakistan ka leader na hota

tum log alfaz nahi jooton ke mar ho aur whoie tum logon per suite karte haie
11666233_804435526339513_3109180323648364753_n.jpg

اپنی پئداش کا ثبو ت یہاں بھی دے دیا۔ اب اس فارم پر میں تجھے دسٹراے کروں گا جلدی سے ائمپا ئر کی انگلی پکڑ لے کیوں کہ جب میں شروع ہوا تو تونے کچھ اور پکڑ لینا ہے
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Imran Khan aik dafa phir boot polish kerty huy

اپنی پئداش کا ثبو ت یہاں بھی دے دیا۔ اب اس فارم پر میں تجھے دسٹراے کروں گا جلدی سے ائمپا ئر کی انگلی پکڑ لے کیوں کہ جب میں شروع ہوا تو تونے کچھ اور پکڑ لینا ہے
51345152-0011.jpg
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

عام انتخابات کے بعد ’’35 پنکچر‘‘ کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان

371740-imran-1435768131-917-640x480.jpg

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں انتخابی نظام کو ٹھیک نہ کیا گیا تو فوجی انقلاب کا خطرہ ہے جب کہ 35 پنکچر کی بات محض سیاسی بات تھی۔تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ عام انتخابات میں اس وقت کے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کو کچھ نہیں پتا تھا، انتخابات میں 149 حلقوں میں 5 فیصد سے زائد بیلٹ پیپرز بھیجے گئے، پنجاب میں 20 فیصد حلقوں میں اضافی بیلٹ پیپرز بھیجے گئے اور اصل گیم ہی پنجاب میں ہوا کیونکہ وہاں جو جیتا وہ پورے پاکستان میں جیتا۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی یا نہیں یہ سچ ڈھونڈنے میں جوڈیشل کمیشن کی مدد کررہے ہیں اور ہم نے کمیشن میں ثابت کردیا ہے کہ الیکشن منصفانہ نہیں ہوئے اب کمیشن جو بھی فیصلہ دے گا اسے قبول کریں گے۔
عمران خان نے کہا کہ انتخابات میں 35 پنکچرز کی بات محض سیاسی تھی، بریگیڈیئر سیمسن نے ہمیں اور مرتضیٰ پویا نے امریکی سفیر سے 35 پنکچر سے متعلق بات کی جو ٹوئٹ ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں انتخابی نظام ٹھیک نہ کیا گیا تو فوجی انقلاب کا خطرہ ہے تاہم مجھے اللہ پر بھروسہ ہے اور 2015 ہی نئے انتخابات کا سال ہے۔
واضح رہے کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی میں اس وقت کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کو ملوث قرار دیا تھا جب کہ ان کی جانب سے نجم سیٹھی پر 35 حلقوں میں دھاندلی کی بات کی گئی تھی جسے عمران خان نے متعدد بار 35 پنکچر کا نام دیا۔

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

حاجی کوکین گل نے آج ایک نئی شرلی چھوڑ دی
.
.
.
اور یہ لو ایک اور ، ہم حرام نہیں کھائے گے تو کوئی اور کھا لے گا - اقوال نیازی

CI2xUqGUEAEstoW.jpg

Last edited:

shah3145

Minister (2k+ posts)
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

u r too late burger bhai... check earlier threads ... u missed it man
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

ایک ٹن پاگل سے لایعنی بات کی امید ہی کی جا سکتی ہے۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

حاجی کوکین گل نے آج ایک نئی شوشی چھوڑ دی

جی ہاں بالکل ایسے ہی جیسے شہباز شریف نے چھے مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی بات کی تھی۔
 
ualis

Minister (2k+ posts)
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

DON'T WORRY YOUR CHARSI PM WILL BE HISTORY NOW. KIYA KHOOB BANAY GI JAB 2 GAANJAY BAITH KAR GAANJHA PIYAAIN GAAY:lol:
حاجی کوکین گل نے آج ایک نئی شوشی چھوڑ دی
 
munafr

Councller (250+ posts)
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

گلیاں دینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کیجے

حاجی کوکین گل نے آج ایک نئی شرلی چھوڑ دی
.
.
.
اور یہ لو ایک اور ، ہم حرام نہیں کھائے گے تو کوئی اور کھا لے گا - اقوال نیازی

CI2xUqGUEAEstoW.jpg

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

ابھی افطاری کی ہے , تو دماغ فریش ہوا ہے شاہ جی ، پڑھتا ہوں وہ بھی

u r too late burger bhai... check earlier threads ... u missed it man
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

جب نجم سیٹھی نے خود ماں لیا کے الیکشن سے پہلے سارے معاملات شہباز شریف چلا رہا تھا تو اس کے بعد تو ساری بات ہی ختم ہو گئی تھی کے نجم سیٹھی دھاندلی میں ملوث نہیں تھا
(bigsmile)

1900169_491086134391598_5335135442010269751_n.jpg
 
brigtm

Banned
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

charsi kadi na marsi,ziazi bhagwan jab tun hon tu unn ki koi baat serious nahin leni chaihe minjanib tehreek e hashashinn(bigsmile)
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

حاجی کوکین گل نے آج ایک نئی شرلی چھوڑ دی
.
.
.
اور یہ لو ایک اور ، ہم حرام نہیں کھائے گے تو کوئی اور کھا لے گا - اقوال نیازی

عمران خان نے 8 ماہ کی تنخواہ شوکت خانم ہسپتال میں جمع کرانے کا اعلان ایک مناسب عمل ھےان کے پیٹ میں جانے سے بہتر ہے تنخواہ لے کر شوکت خانم میں جمع کروا نےسے غریبوں کا بھلا ہی گا۔
 
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

آپ اتنے بھولے ہیں تو نہیں کہ ایک جھوٹی خبر سے خود کو تسلی دیں اور دیگر کو اس سے گمراہ کریں ۔۔۔۔۔۔ آپ کو اتنا بھی یاد نہیں کہ سیٹھی نے کیا کہا تھا ؟؟ سیٹھی نجم نے کہا تھا کہ اقتدار کی منتقلی سے 15 دن پہلے بیوروکریسی شہباز شریف سے ہدایات لینا شروع ہو گئی تھی یعنی 17 ،18 مئی سے ، اس میں دھاندلی کا اعتراف کہاں سے آن ٹپکا محترم ؟؟؟؟:biggthumpup:۔
جب نجم سیٹھی نے خود ماں لیا کے الیکشن سے پہلے سارے معاملات شہباز شریف چلا رہا تھا تو اس کے بعد تو ساری بات ہی ختم ہو گئی تھی کے نجم سیٹھی دھاندلی میں ملوث نہیں تھا
(bigsmile)

1900169_491086134391598_5335135442010269751_n.jpg
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پنکچر کی بات محض سیاسی تھی، عمران خان "

آپ اتنے بھولے ہیں تو نہیں کہ ایک جھوٹی خبر سے خود کو تسلی دیں اور دیگر کو اس سے گمراہ کریں ۔۔۔۔۔۔ آپ کو اتنا بھی یاد نہیں کہ سیٹھی نے کیا کہا تھا ؟؟ سیٹھی نجم نے کہا تھا کہ اقتدار کی منتقلی سے 15 دن پہلے بیوروکریسی شہباز شریف سے ہدایات لینا شروع ہو گئی تھی یعنی 17 ،18 مئی سے ، اس میں دھاندلی کا اعتراف کہاں سے آن ٹپکا محترم ؟؟؟؟:biggthumpup:۔
گجر صاحب آپ تو خبر دیکھکر بھی جھٹلارھے ھو۔
اوپر خبر کی سرخی ھے کہ الیکشن سے چند دن پہلے ہی حکومتی مشینری انکے ہاتھ سے نکل گئی تھی اس میں کہیں یہ نہیں ظاہر ھورھا کہ اقتیدارکی منتقلی کہ بعد بیروکریسی ماڈل ٹائون سے ہدایات لے رھی تھی۔
اگر یہ ٹی وی خبریں جھوٹی چلارھا ھے تو اور بات
 
Back
Top