The world has not seen a bigger thief than Zardari - Zulfiqar Mirza

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب چور ہیں.

پاکستان کی سیاسی صفائی بہت ضروری ہے. اس ملک میں عوام کا ٹیکس چوری کرنا سب سے آسان ڈاکہ بن گیا ہے

دو چار سو بڑے لوٹیروں کو اندر کرنا بہت ضروری ہے.

خان ذرا قرضوں کی قسطوں کا بندوبست کر لے اس طرف ضرور دھیان دے گا.


.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بندہ اور اس کی بیوی بلوچستان کی افہیم سپلائی کے سب سے بڑے غنڈے ہیں.

.
 

Back
Top