The photo that will shock the world: jihadist Khaled Sharroufs son, 7, holds severed head

Londonguy

Senator (1k+ posts)
In bachon ko achi tarah maaloom hey in ka dushman kaun hey kion k wahan tum jaise Allah k dushman apne her gunah ko chupa nhi sakte. In ki khwahish hey k jin k-utton ne in k sathion ko qatl kia un k ser in k hathon mein ho. Tumhari gardanein bhi yehi utarein gey... intizar kro Allah SWT k hukm ka
#Syria #Raqqa
13 killed and 20 injured after Nusayri raids on Muslims houses in Raqqa



#لبنان #طرابلس لبنانی فوج کی فائرنگ سے بچی مریم شہید

حسبی اللہ

You think these pics justify pics of a 7 year old walking round with a decapitated HUMAN BEING's head, You are sick and need some serious help

You have already told us YOU are happy to show videos of death to your own 4 year old daughter. What exactly are you hoping to achieve ?


Your SICK mentality has no depths. YOU post horrible pictures hoping that it will somehow endear you "Jihadi" terrorist dogs to the people.

ISIS Bstrds are committing crimes which are worse and as the truth keeps coming out we will see just how retard and psychopathic your Jewboy Caliph really is


and you talk so much about Imman

I have asked YOU twice so far about the Prophet's PBUH covenant to the Christians

All YOU do is run and hide. Answer the question or are you going to run like a chicken again or worse still

post some more nasty pics of nameless people dying, which makes you so happy

SICK SICK SICK and REALLY REALLY SICK

Seek treatment
 
Last edited:

mr.car

MPA (400+ posts)
In bachon ko achi tarah maaloom hey in ka dushman kaun hey kion k wahan tum jaise Allah k dushman apne her gunah ko chupa nhi sakte. In ki khwahish hey k jin k-utton ne in k sathion ko qatl kia un k ser in k hathon mein ho. Tumhari gardanein bhi yehi utarein gey... intizar kro Allah SWT k hukm ka
#Syria #Raqqa
13 killed and 20 injured after Nusayri raids on Muslims houses in Raqqa
BusY7v0CMAAm9KA.jpg:large

BusZGLBCEAAMM3a.jpg:large


#لبنان #طرابلس لبنانی فوج کی فائرنگ سے بچی مریم شہید

حسبی اللہ
BuR1xT3IMAAelK6.jpg:large

My god. Yahudio na apna party ka name Abdullah ibn saba ka kahnna par badal lya lakin apna kamo sa aj be wo pachana jata ha. Daj_jal ka 70 thousand jews jo iran ke taraf sa aye ga dak lo un ka kam muslmano.
 
Last edited:

Londonguy

Senator (1k+ posts)

Wow I asked you about the Holy Prophet's covenant with the Cjristians and you think that is a dog barking. I am impressed


Shahbaash so no answer then just abuse

Now you are going to tell me there is some remote hadees which tells the likes of you to abuse me

Go ahead

but it is you who is now reduced to abuse

so knock yourself out jo marzi keh lo

aur dho galia tho. Tumara Islam tum ko yeh hi sikha ta he aur tum apni aulad ko bhi yeh kuck hi sikha saktay ho


Allah dekh raha heh aur sun raha heh

Tum aur likho aisa baqwwa aur phir doosri post may logon ko Koran paq aur hadees bata kar kaho kay bachoo ko maut ki vids dikhana Allah ka humum heh

SICK Brother is what you are. ANYONE who admits to regularly showing his 4 year old daughter videos of people dying has to be

Hope you get better
 
Last edited by a moderator:

اجل کنول

MPA (400+ posts)
In bachon ko achi tarah maaloom hey in ka dushman kaun hey kion k wahan tum jaise Allah k dushman apne her gunah ko chupa nhi sakte. In ki khwahish hey k jin k-utton ne in k sathion ko qatl kia un k ser in k hathon mein ho. Tumhari gardanein bhi yehi utarein gey... intizar kro Allah SWT k hukm ka
#Syria #Raqqa
13 killed and 20 injured after Nusayri raids on Muslims houses in Raqqa

#لبنان #طرابلس لبنانی فوج کی فائرنگ سے بچی مریم شہید
حسبی اللہ

ہاں اب بچے ہی رہ گئے ہیں قتل کرنے کے لئے اور ظلم کا بدلالینے کے لئے؟ تف ہے ایسے والدیں پے جو اپنی اولادوں کو اسلام کے نام پر قلم تو نہیں پکڑاتے اور اسلام کے نام پر بندوق تھمادیتے ہیں۔ آپ کی منطق کے مطابق ظلم کا جواب ظلم سے دینا چاہئے؟ یہ آپ کی، آپ کے 'خلیفہ' اور انکی رعایاکی منطق تو ہو سکتی ہے لیکن اسلام کی نہیں۔ ابھی تو شاید اس معسوم پر نماز بھی فرض نہ ہو اور اسکے باپ نے اس پہ قتل فرض کر دیا؟
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
in islam k bherwo ne poori duniya me musalmano ko Z A L E E L o R U S W A kr k rkh diya hy :angry_smile::angry_smile:
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
two sick mentalities don't make it right....

آپ بھی تھوڑی سمجھ کر لیں میری بہن یہ گمراہ لوگ ہیں ان کی باتوں میں مت ائیں اس ویڈیو میں کہیں وہ کچھ نہیں ہے جو یہ بک رہا ہے الله لعنت کرے جو اس بچے پر ظلم کر رہا ہے مذھب اسلام جو ہم تک ااہل بیت کے ذریے پہنچا ہے وہ ان باتوں کی تعلیم نہیں دیتا ہے یہ کام صرف ان کا ہے جو کے سر قلم کرتے ہیں اور جگر دل کو نکل کر چباتے ہیں
 

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)

بجاۓ اس کے کہ تم اپنے قبیح فعل کا جواب دیتے، تم نے جوابا ایک الزام لگا دیا. اس سے تمہاری ذہنیت کا بحوبی اندازہ ہوتا ہے.
ایک فسادی کی فخریہ تصویر جو اس نے خود شایع کی ہیں اور ایک موبائل سے لی گئی تصویر جو نہ معلوم کس کی ہے. کیا دونوں برابر ہیں؟ کیا دونوں میں کیے گئے افعال برابر ہیں؟
اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ ، شیعہ دشمنی میں ظلم کی حمایت بند کر دو. ورنہ یہ بغض علی تمھیں دوزح کے سب سے نچلے گڑھے میں پوھنچا دے
گا.
 
Last edited by a moderator:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

خان ہری پور صاحب: اگر آپ نے یہ تھریڈ غور سے پڑھا ہوتا تو میں نے تو کھل کر اسکی مذمت کی تھی اور ہر اس قدم کی مذ مت کی تھی جو کہ "انسانیت" کے خلاف ہو، چاہے یہ اپنے کریں یا پھر داعش والے کریں۔

لیکن آپ کے منہ سے آج تک میں نے داعش کی کسی انسانیت سوز حرکت کی مذمت نہیں سنی ہے، بلکہ انکا ہر جرم آپکی شریعت میں حلال ہو جاتا ہے۔

اس تھریڈ کی ابتدائی پوسٹ میں جس طرح بڑوں کے بعد بچوں کو بھی داعش انسانی لاشوں کا مثلہ کرتے ہوئے ذبح کر کے سر دھڑ سے علیحدہ کرنے کی تربیت دے رہے ہیں، تو کیا یہ عین اسلامی ہے؟ یا پھر آپ اسکی مذمت کریں گے۔

نیز ان سوالات کے جواب بھی آپ پر قرض ہیں۔


1270273_274598969397955_6150784897083372526_o.jpg


1452106_1431070940444767_320694915_n.png
 
Last edited by a moderator:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
But we never saw you condeming them.what do you aspect from the those who have lost whole of the Families by Barrel bombs and scud Missiles ? to make a V sign and smile.
Well when one says "two wrongs" ...it means both acts are condemnable...thanks
 

fannekhan

Banned
Well when one says "two wrongs" ...it means both acts are condemnable...thanks

khan saheb ke sir par khoon sawar hai . pakistan ki halat in jaise logo ki wazah se hai .
is bande ne kids ko ek dusare ko marte huye dikha kar bahut ganda kaam kiya hai , bahut galat kar raha hai , small kids ko khoon se khelne ki taiyari hai .
 

اجل کنول

MPA (400+ posts)


میں اس غلط فہمی میں مبتلا تھی کہ جو لوگ جہاد، اسلام اور خلافت قائم کرنے کا دعوی کرتے ہیں وہ اللہ اور رسول کے بتآئے ہوئے راستے پے چلتے ہیں۔ آپ کی دلیل سے بہت کچھ سامنے آگیا۔ بس اللہ ہی رحم کرے ایسے خلافت پر جو ظلم دیکھ کر حکومت کرنا سیکھ رہے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
داعش دجال کا دیرالزور میں مسلمانوں کا قتل عام

BBC_Urdu.png


اِس قتل عام کے کچھ مناظر کی ویڈیو

خبردار: اس ویڈیو میں بہت زیادہ خونی مناظر ہیں۔ اس لیے کمزور دل حضرات اس ویڈیو کو نہ دیکھیں اورجو کوئی بھی اس ویڈیو کو دیکھنا چاہے وہ اپنی ذمہ داری پر دیکھے۔


Video links:

Direct Download link:
http://goo.gl/o15LpG

Youtube Link:
http://www.youtube.com/watch?v=szyyaWrLfEs

Tune PK link:

http://goo.gl/iA58Mz


یہ ہیں خوارج جن کے بارے میں پاک نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی امت کو خبردار کیا تھا۔ یہ دجال کے ساتھی جہاد کا نعرہ صرف مسلمانوں کو دھوکا دینے کے لیے لگاتے ہیں۔ اور اپنے تمام جرائم کو شریعت کا نام دیتے ہیں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ خوارج کے پہلے سرپرست کا کیا قول تھا؟؟؟؟؟؟؟؟
ائے نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) انصاف کرْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ خوارج کے پہلے گروہ کا کیا نعرہ تھا۔
لا حکم الاللہ (قرآن پاک کی آیت)۔
اللہ کے سوا کوئی حکم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس کو بنیاد بنا کر وہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کو کافر اور مشرک قرار دیتے تھے۔

اور آجکل کے خوارج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام مسلمان جو ان خوارج کے ساتھ نہیں وہ ان دجال کے پیروکاروں کے نزدیک مرتد، کافر اور مشرک ہیں۔ آجکل کے خوارج اپنی خود ساختہ توحید کی آڑ میں اور خود ساختہ جہاد کی آڑ میں اپنے سے اختلاف کرنے والے تمام مسلمانوں کو مرتد، کافر اور مشرک قرار دیتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ عملاً اُن کو واجب القتل بھی سمجھتے ہیں

سچ فرمایا پاک نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ دین سے اس تِیر کی مانند نکل جائیں گے جو صفائی سے شکار کے آر پار اسطرح سے نکل جائے کہ اس پر شکار کے جسم یا خون کا کوئی اثر باقی نہ رہے۔

کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ یہ داعش دجال کے خوارج اور دوسرے تمام خوارج اتنا ظلم وستم کرکے اسکی خود ہی ویڈیو کیوں بناتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وجوہات جو بھی ہوں البتہ انہی ویڈیوز کی بنیاد پر غیر مسلم اقوام میں اسلام کے بارے میں شدید غلط فہمی پیدا ہو چکی ہے۔ لوگ اسلام کو متشدد دین سمجھتے ہوے مسلمانوں سے نفرت کرنے لگے ہیں۔ اسلام جو اپنے فطری اور محبت بھرے افکار کی وجہ سے مقبول عام ہورہا تھا آج ان بدبخت خوارج کی وجہ سے اُتنا ہی بدنام ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ سب سے التماس ہے کہ خوارج کے اس فتنے کے بارے میں خود بھی زیادہ سے زیادہ جانیں اور دوسروں کو بھی خبردار کریں۔ مبادہ کوئی ان کی ظاہری عبادات، جہاد اور شریعت و خلافت کے نعروں سے دھوکا کھا کر گمراہ نہ ہو جائے

 

Back
Top