The new technologie of CISCO for shopping

barca

Prime Minister (20k+ posts)

بڑا عرصہ ہوا رات کو بارہ بجے سمندر دیکھےہوئے، کاش میں بھی وہاں ہوتا۔
:(
پورے سال میں جون جولائی اور اگست بارسلونا میں رونک ہی رونک ہوتی ہے
پوری دنیا کے ٹورسٹ یہاں اے ہوتے ہیں
 
mubarak-ho

Senator (1k+ posts)
اٹھارہ سال کے بعد ایسی باتیں سوچوں گا ابھی لیپ ٹاپ ہی ٹھیک ہے :lol:​

حضور میں تو لیپ ٹاپ کے گود پر مضر اثرات سے اگاہ کر رہا تھا آپکو مگر آپ تو لگتا ہے بات کا غلط مطلب لے گئے
میں ویسے سہی باتوں کا غلط مطلب نکالنے والوں کی غلطی کو سہوا درست سمجھتا ہوں
;););)​
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
تسی وی صرف سمندر ویکھن دے شوقین او؟؟؟؟
:13::13::13::13:[/RIGHT]

ایک دادا نے پوتے کو رات دیر سے گھر آنے پر سرزنش کی تو پوتا بولا"میں سرکس چلا گیا تھا جہاں ایک حسینہ نیم برہنہ ہو کر سفیدعربی گھوڑے پر کمالات دکھا رہی تھی"۔ دادا جی نے فرمایا "بیٹا مجھے بھی کل اپنے ساتھ لے جانا بڑا عرصہ ہوا سفیدعربی گھوڑا دیکھے۔
مجھے بھی بس سمندر ہی دیکھنا ہے جی نیت پر شک نہ کریں۔
(bigsmile)

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
الله ایسی نیت سے پناہ دے جو آپ جیسی معصوم نیت پے شک کی طرف مائل کرے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

ایک دادا نے پوتے کو رات دیر سے گھر آنے پر سرزنش کی تو پوتا بولا"میں سرکس چلا گیا تھا جہاں ایک حسینہ نیم برہنہ ہو کر سفیدعربی گھوڑے پر کمالات دکھا رہی تھی"۔ دادا جی نے فرمایا "بیٹا مجھے بھی کل اپنے ساتھ لے جانا بڑا عرصہ ہوا سفیدعربی گھوڑا دیکھے۔
مجھے بھی بس سمندر ہی دیکھنا ہے جی نیت پر شک نہ کریں۔
(bigsmile)

:lol: :lol: :lol:​
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Dont try to escape.. she needs u father always close..

اس طرح کے ابے صبح دفتر میں سو رہے ہوتے ہیں اور باس شک کر رہا ہوتا ہے کہ پتا نہیں رات کو کیا کرتا رہتا ہے یہ
 
Back
Top