The Kasoti Thread

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today's Kasoti ( 12-07-12)

وہ کیا ہے نہ کے یہاں اتنے زیادہ شکاری ہیں کے جلدی جلدی میں گوگل کرکے جواب لکھنا پڑتا ہے ، نہیں تو آپ جیسے شکاری ہمارے سوالوں پر دیگیں پکانے کے لئے تیار رہتے ہیں

Looo G!!! ker loo gul... ye keya army me tha (bigsmile)
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today's Kasoti ( 12-07-12)

ابھی آپ کی ترقی ہوگی ہے ، دس جماعت پاس حوالدارنی ہو، سیدھا نام کیسے لے سکتے ہیں ہم ، تھانیدارنی یا حوالدارنی سہی رہیگا ;)

no, just "huma" or "huma ji"
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today's Kasoti ( 12-07-12)

ابھی آپ کی ترقی ہوگی ہے ، دس جماعت پاس حوالدارنی ہو، سیدھا نام کیسے لے سکتے ہیں ہم ، تھانیدارنی یا حوالدارنی سہی رہیگا ;)

یہ نام تشدد پسند شخصیت کا اشارہ دیتے ہیں ...نمبردارنی کیسا رھے گا
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today's Kasoti ( 12-07-12)

ابے مرواؤگے کیا ، جلدی سے دوسری کسوٹی شروع کر دو نہیں تو ہما بی بی بی بی بی کو الطاف بھائی کی ترھا جلال آگیا تو پھر ہم سب کی بوری پیک ہوجائیگی

یہ نام تشدد پسند شخصیت کا اشارہ دیتے ہیں ...نمبردارنی کیسا رھے گا
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
Re: Today's Kasoti ( 12-07-12)

[MENTION=19129]ustadjejanab[/MENTION] @amirksa [MENTION=22897]huma.asl[/MENTION]

A character from Eastern Literature!
 

Back
Top