The Kasoti Thread

Waseem

Moderator
Staff member
Re: Today's kasoti (03-07-2012) Fruit

حضرات گرامی آپ سے استدعا ہے کہ یہ کسوٹی کسوٹی ایک ہی تھریڈ میں کھیلیں - روزانہ کے ایک ہی ٹا پک پر 2 یا 3 تھریڈز ہماری پالیسی کے خلا ف ہیں - آپ رول یہ رکھ لیں کے کہ جب ایک سوال کا جواب آ جا ئے تب دوسرا پوچھا جائے - اورایسا ہی باقی بھی فورمز پر ہوتا ہے -امید ہے آپ لوگ تعاون فرمائیں گے - شکریہ
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

تعاون فرمانا ہی پڑے گا ،،اور کوئی چارہ نہیں ھے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today's Kasoti....personality

Yar pehlay arnold sy ye pochoo ku mirchi ka darakht hota hy ya pooda???? is sy kaha tha ye phul darakht p lagta hay..............:angry_smile:

یہی نہیں ، اسنے جو تصویر دکھائی اس میں مرچی کہیں نہیں تھی ، خیر چھوڑ یہ استاد بوہت دور کی کوڑی لایا ہے ، اب اسکو پکڑ

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Today's kasoti (03-07-2012) Fruit

حضرات گرامی آپ سے استدعا ہے کہ یہ کسوٹی کسوٹی ایک ہی تھریڈ میں کھیلیں - روزانہ کے ایک ہی ٹا پک پر 2 یا 3 تھریڈز ہماری پالیسی کے خلا ف ہیں - آپ رول یہ رکھ لیں کے کہ جب ایک سوال کا جواب آ جا ئے تب دوسرا پوچھا جائے - اورایسا ہی باقی بھی فورمز پر ہوتا ہے -امید ہے آپ لوگ تعاون فرمائیں گے - شکریہ

[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Back
Top