The Great Real Muslim Speech .

deamon

MPA (400+ posts)
I think nawaz can't even give such a speech on his business or money laundering or corruption even with 'parchis'
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تبھی تو سارے چور اس کے خلاف اکھٹے ہو گئے ہیں ، جن میں ہمارے سو کالڈ دینی رہنما بھی ہیں

بالکل یہی حالت تھی جب بھٹو کے خلاف تحریک چلائی گئی تھی ، سب جماتیں اور کاٹھے ملا اکٹھے تھے ، کیوں کہ امریکہ بھٹو کو پہچان گیا تھا

ابھی بھٹو اتنا ٹھیک نہی جتنا عمران ہے ، اس میں کچھ برایاں تھیں ، لیکن عمران کو امریکی پٹھو کبھی برداشت نہی کر سکتے
 

Back
Top