مزید آپ حکمرانوں کی تبدیلی کی تو بات کر رہے ہیں مگر تبدیلی کے طریقہ کار کی بات نہیں کر رہے ...آپ ہر اس بےہنگم اور شر سے بھرپور طریقے کے حق میں نظر آتے ہیں جس کے نتیجے کا کوئی علم نہ ہو. اور یہی وہ امریکی اور طالبانی طرز عمل ہے جسکی میں پہلے وضاحت کرچکا ہوں. جیسے طالبان اپنے مقاصد کے حصول کے لیےہر قسم کی قتل و غارتگری کو جائز سمجھتے ہیں اور امریکی افواج بمباری کو ... مگر درحقیقت اسلام معصوم لوگوں، بچوں اور عورتوں اور املاک کے نقصان کا حامی نہیں بلکے جنگ کے دوران راستے میں آنے والے پودوں کی کا بھی خیال کرتا ہے اور غیر ضروری درخت کاٹنے کو جائز نہیں سمجھتا
سچ بولو
مبارک کے خفیہ ادارے تمکو غائب کر دیتے محض اس بنیاد پر کے تم سنّت پر عمل کرتے ہوۓ داڑھی رکھے ہو، تو کیا سعودی مفتی کی بکواس تمکو الٹی نہیں لگتی ؟
اگر عوام اسلامی اصولوں پر مبنی زندگی گزرنا چاہے ، اور حکمران انکو روکیں، تو ان لٹیروں کی اطاعت کونسی شریعت میں جائز ہے بھائی ؟
ہلاکو خان نے بھی بلکل یہی بات کی تھے 'میں تم پر بھیجا گیا الله کا عذاب ہوں' . اب بتاؤ ، ہلاکو کی اطاعت کر کے کتنے نفل کا ثواب ملتا تمکو ؟
اتنی چھوڑو کے لپیٹ بھی سکو، آئ عقل شریف میں ؟