amir_ali
Chief Minister (5k+ posts)
ممتاز قادری کی پھانسی نے یقیناََ بعض لوگوں کے جزبات کو مجروح کیا، سوچ کے ایک بہت بڑے فرق کو مزید ابھارا، مجھے لگتا ہے کہ جتنا میں سوچ رہا تھا، اس قادری کی موت کو اتنے لوگوں نے غلط نہیں سمجھا۔
اس بارے میں اپنی واضح رائے کا ہاں یا ناں میں اظہار کریں:
اس بارے میں اپنی واضح رائے کا ہاں یا ناں میں اظہار کریں:

Last edited by a moderator: