Thank You Punjab Police

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
عید کے پہلے دن میں اور میرا دوست آئیڈیل سویٹس سمن آباد (فیصل آباد) سے اپنے ٹیچر کے لیے مٹھائی خریدنے کے لیے گئے تو واپسی پر باہر کھڑی ہماری موٹر سائیکل غائب تھی_ ادھر ادھر نظر دورائی اور پریشانی کے عالم میں خیال آیا کہ پولیس کو کال کر دی جائے، اگلے ہی لمحے 15 پر کال کر کے انہیں اطلاع کی کہ اس یہ واقعہ پیش آ گیا ہے ، انہوں نے پولیس کے آنے کا بتا کر فون بند کر دیا_
آدھا گھنٹہ گزرا لیکن کوئی پولیس گاڑی نہ آئی_ اس کے بعد میرے اور دوست کے موبائل سے وقفے قفے سے دوبارہ کال کر کے پوچھا گیا_ وہاں ڈیرھ گھنٹہ گزر جانے کے بعد جب ان کو آخری کال کی گئی تو آگے سے یہ جواب ملا_____ " پولیس تھانے خود آ جاؤ کیونکہ_____ ہمارے پاس ایک ہی گاڑی ہے جس کا بیرنگ ٹوٹا ہوا ہے_____" ساڑھے دس سے 12 بچے تک پریشانی کے ساتھ پولیس کے انتظار میں وقوعہ پر کھڑے ہونا جو ذلالت تھی وہ ناقابل بیان ہے_

-
خیر__ ہم کچھ دیر بعد سمن آباد پولیس سٹیشن گئے تا کہ رپورٹ کر سکیں یا کم از کم ایس ایچ او کو درخواست لکھ سکیں_ اس کے بعد جو ہوا اس کی تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں اور حقہ پیتی پنجاب پولیس کی طرف جو تاریخی جملے کہے گئے ان میں سرفہرست یہ تھے
"______ ہمارے پاس پنسل نہیں ہے اپنی پنسل لے آئیں_____ بس جی مقدر کی بات ہے کہ آپ کا نقصان ہو گیا____ بس جی کیا کیا جا سکتا ہے چوروں کو خود خیال کرنا چاہیے تھا____ ہم سے تو آپ پھر سوال کریں اگر آُپ ہمیں کوئی چیز پکڑا کے جاؤ تو واپس نہ دیں اب کیا سارا علاقہ جیب میں ڈال کر گھومیں ؟ ______ درخواست لکھ دو جس دن ایس ایچ او صاحب نے آنا ہوا آُپ کو بتا دیا جائے گا کال کر کے_____
-
یہ واقعہ رانا ثناءاللہ اور عابد شیر علی کے حلقے PP-70 NA-84 کا ہے جن کی بہترین میٹرو پنجاب پولیس کے نازک کندھوں پر ہزاروں لوگوں کے جان و مال کے تحفط ذمہ داری ہے_ لیکن صد افسوس ان کی سوچ پر جو ابھی بھی یہ کہتے ہیں کہ اداروں کی بہتری سے پہلے ہمیں میٹرو بس کی ضرورت ہے_

CKQNWYnUEAQP8BC.jpg

CKQNWv0UwAAhBw8.jpg

CKQNW1KUwAA-O3y.jpg

CKQNWo-UAAAUCx_.jpg
CKQN08tUAAAKDY-.jpg
CKQN2ZgVEAA8URm.jpg
 
Last edited by a moderator:

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !

choro yaar metro to mil raha hai na aap ko aur keya chahey...police jai bharrr mein
 

nomi304

Minister (2k+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !

بھائی اپ کے ساتھ جو حادثہ ہوا ہے اس کا بہت افسوس ہے
نورا پولیس عوام کی حفاظت کے لئے نہیں عوام کو گولیاں مارنے کے لئے ہے
 

Omar.

MPA (400+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !

really sorry to hear about your loss and hazar La_nat on pmln and their supporters!
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !

میں بھی لائلپور سے ہوں اسلئے آپکو بتاتا چلوں کہ اس شہر میں آپ شام کے بعد آزادی سے گھوم نہیں سکتے کوی نہ کوی وارداتیا آپکے موٹر سائیکل ،خواتین کے پرس، یا جان کیلئے خطرہ بن جاتا ہے پنجاب حکومت کو لاہور اسلام آباد کے علاوہ کسی شہر سے کوی دلچسپی نہیں نہ ہی ادھر انکی عملداری ہے ڈاکوؤں کا راج ہے ہمارے ایک دوست پروفیسر کے گھر ڈاکو دن دیھاڑے گھس آئے نوکرانی نے شور مچا دیا اور محلے داروں نے بڑی مشکل سے ایک ڈاکو پکڑ لیا ، پولیس نے اسکو بھی چھوڑ دیا کہ کیس مضبوط نہیں ہے گواہ بیٹھ جائیں گے وغیرہ ، یہ حال ہے پولیس اور قانون کا ڈاکو دھڑلے سے لوٹتے ہیں کیونکہ انکو پتا ہے کہ پولیس کو حصہ مل رہا ہے کوی انکو ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا ہم تو موٹر سائیکل یا کار کھڑا کرنے کے بعد اسکو کئی کئی لاک لگاتے ہیں اسے زنجیروں سے جکڑ کر کہیں جاتے ہیں
آپ شکر کریں کیونکہ اگر وہ ڈاکو آپ سے بائیک چھیننے پر آجاتے تو اس صورت میں فائر لگنے کا امکان ہوتا ہے میرے ایک جاننے والے کے انکل نے بائیک چھیننے والے ڈاکوؤں سے مزاحمت کی تھی جنھیں سر میں گولی لگی اور آج تک وہ کوما میں پڑے ہیں افطاری کے کچھ ہی دیر بعد میرا دوست گھر سے نکلا تو ڈاکوؤں نے گھیر لیا سارا کچھ نکلوا لیا اور اس دوران اسے پستول سے کور کیے رکھا کسی نے اسکی مدد نہیں کی کیونکہ اس صورت میں ڈاکو بے دریغ گولی مر دیتے ہیں
ممبران اسمبلی انتہائی کرپٹ ہیں ترقیاتی فنڈز کا دس پرسنٹ بھی لگ جاۓ تو ہم شکر کرتے ہیں مشرف دور میں شجاعت گروپ تیس پرسنٹ منصوبے پر لگاتے تھے اور ستر پرسنٹ کھا لیتے تھے تب ہم انکو بہت گالیاں دیتے تھے لیکن اب تو دس پرسنٹ بھی نہیں لگ رہا پولیس کے پاس جو نئی گاڑیاں آتی ہیں انمیں ایس ایچ او اور اسکے اوپر کا سٹاف بیٹھ کر ذاتی کام کرتے ہیں
بس سمجھئے کہ جہنم بن چکا ہے پنجاب خاص کر یہ شہر
اب فوج ہی آکر انتظام سنبھالے تو کچھ بہتری ہوگی نشہ بیچنے والی مافیا بہت ہی طاقتور ہو چکی ہے ینگ لڑکیاں نشے پر لگا کر بلیک میل کرتے ہیں
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !

Ooo meray Bhai jubbkay govt. Metro challa rehi hain tu phir gher main bike rekhnay ki Kia zarorat hain
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !

ہم نے بدلہ لیا ہے پنجاب سے___ بدلہ لیں گے پاکستان سے
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !

ن لیگی اتنے بے غیرت قسم کے لوگ ہیں کہ ان کو گھر بیوی سے مہنگائی کی وجہ جوتے بھی پڑتے ہیں پھر بھی فورم پر آ کر ن لیگ کو ڈیفینڈ کرنا قابل فخر سمجھتے ہیں_ کوئی شرم حیا کوئی گریس ؟
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !



اگر عمران خان پچیس سال پنجاب پر راج کرے اور پھر بھی اس کی پولیس کی یہ حالت ہو_ اور ادھر آ کر کوئی انصافی اس کا دفاع کرے تو اس پر لعنت_ لیکن ن لیگیوں سے بات کرنا اور پھینس کے آگے بین بجانا برابر ہے کیونکہ یہ ڈھیٹ نسل کے مطمئن بے غیرت پائے گئے ہیں_


 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !

Bhai sahab appki motor cycle k ghaib honay kaa bahot afsos huaa ... leiken app ki akal pe matam karnay kaa b dil ker rhaa hai.

App Punjab police aor iss ko palnay walay hukmaranon k saray karnamay jantay hain, roz media pe aor yahan unn k kartoot discuss hotay hain, iss k bawajood app ne dairh ghanta unn k intezaar mein zaaya kiaa, kuuuuuu ??? Kya khayaal aaya thaa dil mein, sach sach batana.

Meray khayal main app ko ussi waqt thanay jaa ke sab se pehaly darogha jee table pe paisay rakhnay chahiye they aor phr batana chahiye thaa ke motor cycle chori ki report likhain, aor report iss liye nahee ke police recovery main madar karay gee, balkay sirf iss liye ke Allah na karay agar yeh bike kisi wardaat mein istemaal ho to app pe koi baat na aaey.

Aakhir mein wohee dua jo shayed her Pakistani k dil se nikaltee hai ... Allah karay poori ki poori Punjab police, inn k palnay walay be'hiss hukmaraan aor inn ko defend kernay walay saray log gharq ho jaain. ameen
 
Last edited:

sumisrar

Senator (1k+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !

پنجاب پولیس کا کام صرف وی ائی پی ڈیوٹی دینا، الیکشن میں نورا لیگ کو جتوانہ اور افسران کا مال پانی پورا کرنا ہے
- آپ غلط امید لے کر گئے -

جاہل عوام جب ووٹ دیتی ہے تو یہ نہیں سوچتی
- الله پاک کرم کرے آپ کے بائیک مل جائے
 
Last edited:

bushjaved

Councller (250+ posts)
Re: Thank You Punjab Police !

Thanks to good governance of Khadim-e-Ala and his MNA's my bother new bikes in Ramazan near Ahrar Park Jhang Sadar. Till today, nothing has been known. May Allah protect us all.
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: Thank You Punjab Police !

جب سارا پیسا میٹرو پر
اشتہاروں پر
عمرے پر
شادی پر لگ رہا ہو تو عوام کی حفاظت پر ووہی ہو گا جو ہو رہا ہے .


میں پولیس والوں کو قصور وار نہیں ٹہراتا ، خود دیکھ لو وہ کن حالت میں ہیں ، نہ گاڑی ، نہ کرسی ، نہ قلم ، نہ عزت


صرف شریفوں کی نوکری پر اپنے بندے لگا رکھے ہیں
 

f4faizoo

MPA (400+ posts)
Phir log kehtay KP main PTI nay kya ker leeya.......... purho kay kya ker leeya........this is what one guy put up on his FB page...


My Road Accident and KP Police.


2 days before Eid, I had a major Road accident. While chasing another car at 70 Km/hr, a traffic police Jeep hit our car from rear. The mistake was that of the traffic police.


They admitted their mistake and offered us compensation. It was a major accident as we were pushed to the other side of the road. Luckily some stones and sand on the road partition decelerated us and we were saved from traffic of the opposite side. Me and my driver both are safe and sound. However, the car was severely damaged.


We told the traffic police that we only need compensation for fixing the car and we do not want to claim anything else.I told my driver that its not possible that Police stick to their words and give us any compensation. We were told the same by other people. However, I was wrong. It was far easy for us to get compensation from police. They showed us a mechanic and also said that if we are not happy with him then we can change it.

They took our address. On the instructions of DSP traffic, they visited my home twice to confirm that everything is fine with us. In addition, DSP traffic invited me to his office and confirm that we were not pressurised in accepting any terms. He also added that if we are not happy with anything then we can call the DSP directly on his mobile.

I am really happy that police has improved to such a good level.

Keep up, KP Police.


here is the link of story

https://www.facebook.com/photo.php?...1228817840673.494633.580355672&type=1&theater
 
Last edited:

Hadith

Minister (2k+ posts)
Punjab police iss leye muded ke leye nahi ai kion keh motorcycle chorai bhi unn hi ke bundy ny ki thi.
Ye hai shenaz shareef ki tujerba kar govt ka haal
Khud sara tuber awam ke tax ke pessy sy juda mein betha hai.
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


کچھ دن پہلے میں نے یہ پوسٹ کی تھی_ کل سارا دن پنجاب پولیس کی کالز آتی رہی ہیں کہ “ آپ نے یہ پوسٹ فیس بک پر لگا کر اچھا نہیں کیا_ آپ نے ایسا کیوں کیا ہے ؟ ‘
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)


کچھ دن پہلے میں نے یہ پوسٹ کی تھی_ کل سارا دن پنجاب پولیس کی کالز آتی رہی ہیں کہ “ آپ نے یہ پوسٹ فیس بک پر لگا کر اچھا نہیں کیا_ آپ نے ایسا کیوں کیا ہے ؟ ‘

Unhain batana thaa na taa k app k karnamay aor awami khidmat ka poori dunya ko pata chal sakay.