Abdul jabbar
Minister (2k+ posts)
تیرا مطلب اے ،
ابھی حکومت عمران خان کی نہیں ہے ، کراچی اس کے کنٹرول میں نہیں ہے ، اگر وہ ڈائریکٹ بولتا ہے تو تحریک انصاف کے کارکتوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع ہو سکتی ہے اور عمران خان بلکل بے بس ہو گا ، پھر یہی لوگ کہیں گے کیسا لیڈر ہے اسے اپنے کارکنوں کی زندگی کی بھی پرواہ نہیں ، جیو تو یہاں تک کہہ دے گا کہ عمران خان نے سیاسی فائدے کے لیے جان بوجھ کے لاشیں گرا دیں
رب نیڑے كہ گھسن ؟
آہو جی سوچنا تے پوندا اے ۔