Target Point 9th Apr 2012 - Imran Khan, Gen Hameed Gul & Imtiaz Alam - Pakistan Defence Conference

MuslimPak

MPA (400+ posts)
I think hameed gul's point is right that america is planning for nato supply through india and containers coming from india will not be opened and will be transferred to afghanistan under the name of trade. Very subtle and neat planning by USA through zardari and MFN status and also it clarifies a bit why US put bounty on Hafiz Saeed at this particular time , the only reason for which is that US tried to make india happy for its own requirements of nato supply...
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
امتیاز عالم کو میرا پیغام ہے کہ تجارت کا راگ لاپنے کی بجائے اگر زرداری کی کرپشن کو بے نکاب کرے تو بھارت کے ساتھ تجارت کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ یہ بات تو خیر ان لوگوں کے لیے ہے جو امتیاز عالم کا حقیقی چہرا نہیں جانتے مگر میں امتیاز عالم کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ تم سب سیفما کے سانپوں کی شکلیں ہم اچھی طرح دیکھ چکے ہیں۔ یہ قوم سے بغاوت تم لوگوں کو بہت مہنگی پڑے گی۔ اور ہاں' تم جیسے غداروں کی شکلیں پہچاننے کے لیے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہے بلکہ زرداری جیسے مگرمچھ کی حمائت کرنا ہی تم لوگوں کی سب سے بڑی نشانی ہے۔


back off now you ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

Back
Top