Muslimonly
Senator (1k+ posts)

Taliban claim responsibilty for Bomb blast in Karachi
Who are these actually??????
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=84451
[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="width: 97%"] [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: f9f9f9"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2"]
[/TD]
[TD]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, align: right"] کراچی (رپورٹ # آغا خالد) کورنگی نمبر5 پر دو ہفتے قبل رینجرز کی وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانے کے الزام میں حساس ادارے نے انچارج سٹی وارڈن لانڈھی سعید کالا عرف بلی کو حراست میں لیا ہے اور ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے4 اپریل2013ء کو گشت سے واپس آنے والی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کے نام بتائے ہیں جن میں شاہد عرف جنیدی، ندیم چٹا، آصف آلو والا اور شاہ نواز شامل ہیں۔ ملزم کا کہنا ہے کہ انہوں نے واقعے سے ایک روز قبل رات گئے سوک سینٹر کورنگی کے سامنے کچرا کنڈی میں بم نصب کیا تھا جسے اگلے روز اس وقت ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا جب رینجرز کا جوانوں سے بھرا شہزور ٹرک واپس آیا اور وہ ہیڈکوارٹر کے سامنے لگے بیریئر کھلنے کا انتظارکر رہا تھا۔ دہشت گردی کی اس کارروائی کے ایک گھنٹے بعد ہی مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کو فون کر کے طالبان کی جانب سے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی گئی تھی تاہم اہم ملکی اداروں نے دہشت گردی کے اس طریقہ کار کو طالبان کی کارروائی قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا اور مختلف زاویوں سے دہشت گردی کی اس ہولناک واردات کی تحقیقات شروع کر دی تھی۔ واضح رہے کہ بم دھماکے میں ایک سویلین سمیت4 رینجرز کے جوان شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
[/TD]
[TD]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
اب پتا چلا یہ طالبان کے نام پر کون دھماکے کر رہا ہے الیکشن کو سبوتاز کرنے کے لیے ؟؟؟
سمجھے کہ نہیں ؟؟
نہیں تو الطاف بھائی کو کہوں کہ آپ کو سمجھائے
[TR]
[TD="width: 97%"]
کورنگی میں رینجرز وین پر بم حملے کے الزام میں انچارج سٹی وارڈن لانڈھی سے گرفتار، ملزم کا اعتراف ساتھیوں کے نام بتادیئے