Takrar-7th June 2013-پہلےخواب دکھاتےپھربیڈروم لےجاتےہیں

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: harassment in Pakistan women cricket team exposed

خان ہری پری تھریڈ مجھے ٹیجد کر رہے ہو مولوی سلطان میں ہوں ؟

اُس کے چِٹے ہرے کردئیے، آرام آجانا ہے نام کی ایسی تشریح پر
:lol:۔
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: harassment in Pakistan women cricket team exposed

اُس کے چِٹے ہرے کردئیے، آرام آجانا ہے نام کی ایسی تشریح پر
:lol:۔​

مزے کی بات بتاؤں ہری پری وی نواب کی طرح ڈگ دماغ ہے
پہلے پرانا پروگرام مجھے ٹیجد کیا پانچ منٹ
بعد نیا تھریڈ بنا کر پھر مجھے ٹیجد کر دیا
میں نے ساتھ ہی ری پوسٹ لکھ دیا تھریڈ مرج ہوگیا

:lol: :lol: :lol:​
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: harassment in Pakistan women cricket team exposed

یہ وڈیو خاص ہری پری کے نام (bigsmile)​
(bigsmile):lol:[hilar]:P(bigsmile):lol:[hilar]

مجھ سے ویڈیو پوسٹ نہیں ہوپاتی ورنہ بڑے شاہکار پڑے ہیں میرے پاس۔
وہ رمضان والی ویڈیو کا کیا بنا؟؟
(bigsmile)
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Takrar-7th June 2013-پہلےخواب دکھاتےپھربیڈروم لےجاتےہی&#


روشن خیالی کے نام پر مخلوط کھیلوں اور تعلیم کے دعویدار وں کو اپنے منہ اب شرم سے جھکا لینے چاہئیں ......جب یہ کام ہوں گے تو اسے ہی نتیجے نکلیں گے ............. فرزانہ باری جیسے کریکٹر اس معاشرے میں اس روشن کلچر کی نمائندہ ہے ................. کیا ضروری ہے کہ ہر کھیل کی ٹرننگ صرف مرد ہی کر سکتے ہیں ......اور خواتین کے لئے مرد ہی کوچ کیوں ؟ روشن خیال والدین کو بھی سوچنا چاہئے کے وہ کیوں ایسا کر رہے ہیں




 
Last edited:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Takrar-7th June 2013-پہلےخواب دکھاتےپھربیڈروم لےجاتےہی&#1722

ساري قوم اجتماعي استغفار کرے
استغفراللہ ربي من کل ذنب واتوب اليہ
 

Back
Top