Takrar- 11th April 2017 - Sheikh Rasheed Ahmad Exclusive Interview

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

شیدا ان دنوں پاکستان کا سب سے بے خبر سیاستدان ہے۔
اگر راحیل شریف کے عرصہ ملازمت میں حکومت مخالفوں کی ایک نہیں چلی تو پھر سمجھ لیں کہ اب جبکہ الیکشن قریب ہیں ان لوگوں کی دال گلنے کا قطعی امکان نہیں۔
اسی لئے تو کہہ رہے ہیں کہ فیصلہ آ نے کے بعد کچھ دنوں کی جگ ہنسائی سے تازہ دم ہو کر تحریک انصاف میں تازہ وارد سندھ کے وڈیرے لیاقت جتوئی کی دعوت سے لطف اندوز ہونے جائیں گے۔
1f642.png
:-)
1f642.png
:-)
1f642.png
 

Back
Top