Take money, cars and criticise us - but vote according to our whims.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
8 فروری کے الیکشن میں مجھے ایک کرنل نے کہا کہ ہم آپ کو ایک کروڑ روپیہ اور 5 فارچونر گاڑیاں دیں گے آپ کی کیمپین بھی ہم کریں گے آپ ہم پر تنقید بے شک کرتے رہیں وی لاگ بناتے رہیں بس صرف ایک کام کرنا ہے کہ جب ہمیں ووٹ کی ضرورت پڑے گی تو ووٹ آپ نے ہماری مرضی سے دینا ہے ! جاوید ہاشمی
https://twitter.com/x/status/1937929103069393274

صدیوں بعد ایسا ہوتا ہے کہ نہ کوئی نشان ہے نہ کوئی پولنگ ایجنٹ ہے نہ کوئی ووٹ مانگنے والا ہے نہ ووٹر کو پتہ ہے کہ ہم کسے ووٹ دے رہے ہیں عوام نے کہا کہ ہم ایک آدمی کو ووٹ دیں گے جس کا نام ہے عمران خان ! جاوید ہاشمی
https://twitter.com/x/status/1937931254994726920
نواز شریف کے گھر میں کبھی کوئی کتاب نہیں دیکھی عمران خان کے ساتھ میں نے ڈسکشنز کی ہیں وہ بہت زیادہ پڑھا ہوا ہے ! جاوید ہاشمی ۔
https://twitter.com/x/status/1938067157192933665
 
Last edited by a moderator:

Back
Top