PATRIOTIC_PAKISTANI
Minister (2k+ posts)
Re: Tahir Al Qadri addressing a big gathering at Minar Pakistan
اللہ خیر کریں ڈاکٹر صاحب کو اب الطاف بھائی کی آشیرباد بھی حاصل ہے . مولانا صاحب کی تقریر سے محترمہ کی تقاریر یار آ گیں آج .. یہ ہونا چایے وہ ہونا چاہیے کرینگے کیسے ؟ کوئی پریکٹیکل مثال نہی دی ،پیچھے اذانیں ہو رہی ہیں اور محترم اذان کا جواب بھی نہی دے رہے شاباش مولانا بلکے شیخ الخوب صاحب