Tableeghi Markaz Raiwind ko khutum kerney ki Aalmi Sazish

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)

جھوٹا بندہ لوجک پر نہیں آتا میں نے یہ نہیں پوچھا کہ کب یہ جماعت قائم ہوئی میرا مطلب تم جانتے ہو کہ کب انکو پاؤں پر کھڑا کیا گیا ؟ فوج کی اوپری سطح کی اسمیں عملداری کیا معنی ؟ آرمی آفیسرزکو دو دو سال کی چھٹی کون دیتا تھا تبلیغی دورے کی ؟ کیا اگر کوی آفیسر قادری کے اجتماع میں جانا چاہتا تھا تو اسے دو سال کی رخصت مل جاتی تھی ؟
تم جتنا مرضی مکر کرو حقیقت نہیں چھپ سکتی مولانا ڈیزل کو بھی حصہ ملتا ہے جسکا انکار کرنے کیلئے وہ بھی تمہارا گھڑا ہوا بہانہ سنا سکتا ہے کہ علماے دیوبند پاکستان بننے سے پہلے کی ہے اسلئے اسکا فوج سے کوی تعلق نہیں حالانکہ اس نے طالبان تک رسائی کے بہانے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے ہر حکومت میں حصہ لیا ہے
حافظ سعید بھی یہی کہتا ہے لیکن سب کو معلوم ہے سچ بولنے کی ہمت نہیں تو خاموش رہو جھوٹ نہ گھڑو
لو جی الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے. مجھے یہ بتاؤ اگر تبلیغی جماعت کی وجہ سے اگر انضمام نی نماز پڑھنا شروع کیا تو اس میں برا کیا ہے؟ باقی تمہاری سب باتیں مفروضوں پر مبنی ہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں. ثبوت منگونگا تو آین بایں شایں کرنے لگوگے . ویسے تم جیسے جاہل کے ساتھ بحس کرنا وقت کی بربادی ہے کیوں کہ تم اپنا ذہن بنا چکے ہو لہٰذا مجھے قوٹ ٹیگ کرنے کی زحمت نہ کریں . شکریہ
 

Back
Top