یہ حق کا راستہ ہے ، سچ کا راستہ ہے .شکریہ سراج الحق ، قوم کو صرف اور صرف ایک دیانت دار اور سیاسی چوروں ، جاگیر داروں سے پاک جماعت ہی اس ملک کا مقدر سنوار سکتی ہے
آپ نے ٹوپی کی سلائی کرنی ہے جو اعتراض ہے ، ہاں تبصرہ اتنے الفاظ میں کریں جتنا منہ ہے ، جواب دینا سب کو آتا ہے ، تحریک انصاف کون سی رحمانی پارٹی ہے جس کے لئے آپ لوگ ہر وقت مصلے پر سجدے کی حالت میں رہتے ہو