پٹواری اور جواری حضرات کو ایسی باتوں پر جھگڑنے کی کیا ضرورت ہے کہ میری صوبائی حکومت اچھی اور تمہاری صوبائی حکومت بری- اگر پنجاب کی حکومت کی کارکردگی اچھی ہے تو وہاں لوگ آئیندہ انتخاب میں مسلم لیگ کو ہی ووٹ دیں گے اور اگر کے پی کے کی حکومت کی کارکردگی اچھی ہے تو تحریک انصاف ہی صوبے میں جیتے گی- اپوزیشن تو وعدوں پر ووٹ لے سکتی ہے لیکن حکومتوں کو لوگ عموماً کارکردگی دیکھ کر ہی ووٹ دیتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|